ملک بھرمیں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھرمیں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ یوم آزادی پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔

یوم آزادی کے موقع پر پشاور میں بھی 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یوم آزادی پرتوپوں کی سلامی کی یہ تقریب کینٹ کے پانڈو اسٹیڈیم میں ہوئی جبکہ کوئٹہ کے آرمی پولوکلب میں بھی پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل ملک بھرمیں یوم آزادی پورے جوش و جذبے سے منائی جاۓگیکل ملک بھرمیں یوم آزادی پورے جوش و جذبے سے منائی جاۓگی Pakistan IndependenceDay2019 GreenPakistan IndependenceCelebrations pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official کس جذبے اور جوش کے ساتھ؟ کشمیر بھارت لے گیا اسلئے ناچیں یا بغیرتوں کی طرح سوشل میڈیا پر پوری دنیا سے بھیک مانگیں-
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیر اعظم یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے - Pakistan - Dawn Newskis munh se عوام کو چ بنانے کا ایک اور طریقہ Chawal marny
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوجشن آزادی کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے ساتھ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم جشن آزادی پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغازاسلام آباد: ملک بھر میں یوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا ر ہا ہے۔ اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں عید کےدوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاریکراچی :ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی سلسلہ جاری ہے،عوام اونٹ،بیل اوربکرےذبح کروانے میں مصروف ہیں۔ ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کے سلسلے میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری کہیں قصائیوں سے اونٹ، بیل، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیںملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیں EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »