یورپ میں کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ میں کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی وبا کورونا وائرس نے یورپ میں ایک بار پھر سر اٹھا لیا، یورپ میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یورپ میں کورونا سےڈھائی لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں، کئی یورپی ملکوں میں وبا کی روک تھام کیلئے نئی پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔بیلجیئم میں آج سے ملک بھر میں رات کا کرفیو نافذ ہیں جبکہ کیفے اور ریسٹورنٹس بھی چار ہفتوں کیلئے بند کر دیے گئے ہیں۔ سوئزر لینڈ میں کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر بند عوامی جگہوں پر ماسک لازمی پہننے کی ہدایت کی گئی ہے اور 15 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ، بھارت، برازیل اور امریکا میں نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے باعث دنیا بھر روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

کورونا وبا کی دوسری لہر میں سامنے آنے والے نئے کیسز میں 34 فیصد یورپی ممالک سے ہیں جہاں روزانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز سامنے آ رہے ہیں اور اب تک مجموعی تعداد 70 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ موذی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ یورپ میں زیادہ تر برطانیہ، فرانس، روس اور اسپین متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید16 امواتپاکستان میں کورونا سے مزید16 اموات Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16 اموات567 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 654 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں ایک دن میں کورونا کے 4 لاکھ نئے کیسز کا ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ نئے کیسز یورپی ممالک میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد امریکا اور بھارت کا نمبر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 384 ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »