PDM جلسے میں کراچی کے مسائل پر بات نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم جلسے میں کراچی کے مسائل پر بات نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے کسی شہری نے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت نہیں کی۔

کراچی میں تھانہ بریگیڈ پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے میں کراچی کے مسائل پر بات نہیں کی گئی،شہر قائد والوں کیلئے گیس، بجلی سمیت سب کچھ مہنگا ہے، وزیراعظم کا 11سو ارب کا پیکج لالی پاپ کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ہے، گزشتہ سال این ایف سی ایوارڈ میں سندھ کو 800 ارب روپے ملے، سندھ میں 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، کراچی میں11 ہزار گھوسٹ اسکول ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جلسے کا عنوان ہی الگ ہے۔ بچکانہ بات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم جلسے میں عزیربلوچ کے حق میں ریلیکراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں لیاری کے مکینوں نے عزیر بلوچ کے حق میں ریلی نکالی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی والے پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کررہے ہیں،فوادکارساز سانحہ کا ٹوئٹ میں...; I never compromise on my country and religion because I am Pashtun . If I had to kill my brother for the sake of the country, I would not think of it even before I was killed. Because I love my homeland more than bloody relationships. PakistanZindabad پاک_فوج_میرے_دل_میں Big lier کیا چوہدری صاحب اسی ٹی ٹی پی کی بات کر رہے ہیں جس کے احسان اللہ احسان کے گرفتاری کے بعد ٹی وی پر انٹرویو چلے اور پھر اسے انہی کی حکومت میں حراست سے بھگا دیا گیا اور ان میں اتنی جرات نہیں کہ پوچھ سکیں اسے کس نے بھگایا..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کے دوست آج جلسے کی قیادت کر رہے ہیں:فواد چوہدریٹی ٹی پی کے دوست آج جلسے کی قیادت کر رہے ہیں:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry TTP Leading Meeting Today MediaCellPPP pmln_org PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی مزار قائد پر حاضری کے بعد مقامی ہوٹل پہنچ گئی ہیں ، جہاں سے وہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بلاول ہائوس بھی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »