یورپین یونین کے برطانیہ سے دوبارہ تعلقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپین یونین کے برطانیہ سے دوبارہ تعلقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سربراہ ٹاسک فورس یورپ کارمشل بارنئیے نے شفارشات سے متعلق پریس کانفرنس کی، اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ یورپین یونین نے برطانیہ سے آئندہ تعلقات کے لیے سفارشات بھجوا دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یورپین کونسل کے ذریعے ممبران کو سفارشات روانہ کی گئی ہیں، نئے تعلقات پر باضابطہ گفتگو کے آغاز کے لیے کمیشن کو اجازت دیں، سفارشات یورپین کونسل کی پہلے سے طے شدہ ہدایات کے تحت ہی ہیں۔ سفارشات میں اقتصادی، معاشی، قانونی معاملات، خارجہ امور اور سیکیورٹی سمیت دفاعی معاملات بھی شامل ہیں۔ برطانیہ اور یورپ کی علیحدگی کے بعد منتقلی کی مدت میں 31دسمبر تک یورپ کا قانون ہی نافذ رہے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں موجود جنوبی ایشیا کے تاجر کسٹم یونین کے خاتمے سے متاثر ہوں گے۔ یاد رہے کہ برطانیہ یکم فروری کو یوپی یونین سے الگ ہوا، اس تاریخی علیحدگی کے بعد ملک بھر میں جشن بھی منایا...

خیال رہے کہ برطانیہ یورپی یونین کا 47 برس تک ممبر رہا، اور بریگزٹ کی جدوجہد میں تین سال لگے، برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے تھے، یورپی پارلیمنٹ نے بریگزیٹ ڈیل کی بھاری اکثریت سے منظوری دی تھی جب کہ برطانوی پارلیمنٹ اور دارالامرا بھی یورپی یونین سے علیحدگی کی قرارداد منظور کر چکے تھے اور ملکہ برطانیہ بھی یورپی یونین سے علیحدگی کی منظوری دے چکی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین نے اسرائیل کے بعد امریکہ سے بھی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیاغزہ، قاہرہ( ویب ڈیسک ) عرب لیگ نے ٹرمپ کا دو ریا ستی منصوبہ مسترد کر دیا ، فلسطینی صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی لہر سے عوام میں تشویش ہے ،بالآخر حکومت نے اعتراف کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے نے کیا کھلونا کار سے فاسٹ اینڈ فیوریئس جیسا اسٹنٹبچے نے کیا کھلونا کار سے فاسٹ اینڈ فیوریئس جیسا اسٹنٹ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین نے امریکا اور اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کردیے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی سٹاف سے بدتمیزی ،پی سی بی نے ایکشن لینے کا عندیہ دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل نے پی سی بی سٹاف سے بدتمیزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »