ینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ینگ ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان CMBalochistan jam_kamal Balochistan Health Hands Many Mafias YoungDoctors dpr_gob LiaquatShahwani PDMABalochistan COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov

ملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ میں نے ذاتی طور پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے ملاقات کی ہے اور انہیں ڈاکٹرز کے مسئلے کے حل اورنئی آسامیاں مشتہر کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ بلوچستان کا شعبہ صحت مختلف مافیاز کے ہاتھ میں رہا،یہ مافیا میڈیکل سپلائی اورٹرانسفر پوسٹنگ پرکنٹرول چاہتا ہے،ینگ ڈاکٹرز اس مافیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں انہیں الزام نہیں دیاجاسکتا۔

دوسری جانب کوئٹہ میں گذشتہ روز کے واقعے کےبعد ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی جانب سے آج بھی اسپتالوں میں ہڑتال جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث سول اسپتال کا شعبہ حادثات سمیت تمام شعبے بند ہونے سےمریضوں کے مشکلات میں اضافہ ہورہاہے۔ینگ ڈاکٹرزنے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نے اب تک کوئی سنجیدہ مذاکرات نہیں کئے، فی الفور ڈاکٹرز پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت جو کچھ کرتی ہے کرے ہم سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Shame on balochistan gov
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگاکوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا Quetta LockDown Inflation UtilityStores Price Increased pid_gov MoIB_Official dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبریں آنا شروعپشاور: دوران پور قرنطینہ میں 150 مریض صحت یاب ہوگئے ، تیمورسلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ قرنطینہ مراکز میں بہترین سہولتوں کے مثبت نتائج نکل رہے ہیں۔ اللہ کرے یہ وبا جلد سے جلد ٹل جا اے آمین ثمہ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ، پولیس کاحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر تشدد،متعدد زخمی،ڈاکٹروں کا تمام سروسز کے بائیکاٹ کا اعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں پولیس نے حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ،جس سے متعدد زخمی ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »