یروشلم بھی بے رونق ہو گیا۔ سیاح غائب ، دکانیں بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل اور حماس کی جنگ اپنا تقریباً ایک مہینہ پوری کرنے والی ہے۔ اسرائیلی بمباری جس میں تعطل نہیں بلکہ ہر آنے والے روز غزہ پر زیادہ شدت سے جاری ہے اس کی وجہ سے یروشلم شہر پر بھی جنگ کے غیر معمولی اثرات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ہر وقت پر رونق رہنے والے اور اہم عالمی سیاحتی مرکز ہونے کے باوجود تقریباً ایک ماہ سے یروشلم سونا سونا ہو گیا ہے۔ خاموش اور...

اسرائیل اور حماس کی جنگ اپنا تقریباً ایک مہینہ پوری کرنے والی ہے۔ اسرائیلی بمباری جس میں تعطل نہیں بلکہ ہر آنے والے روز غزہ پر زیادہ شدت سے جاری ہے اس کی وجہ سے یروشلم شہر پر بھی جنگ کے غیر معمولی اثرات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ہر وقت پر رونق رہنے والے اور اہم عالمی سیاحتی مرکز ہونے کے باوجود تقریباً ایک ماہ سے یروشلم سونا سونا ہو گیا ہے۔ خاموش اور مغموم سی فضا سے دوچار ہے۔تجارتی گلیاں اور چوک چوراہے خاموش اور شہر پر سناٹا غالب آ چکا ہے۔ جنگی فضا نے خوف کے ساتھ معاشی مندی کا تحفہ دیا ہے۔ اس لیے...

سیاح آتے رہتے تھے۔ کہ یہاں سبھی کی مذہبی دلچسپی کے مقامات ہیں۔ لیکن یہ سیاحتی کاروبار بھی ٹھپ ہو چکا ہے۔غزہ میں جاری بارود اور خون کی بارش اور ہزاروں فلسطینی بچوں کے لاشوں دنیا کے فیصلہ سازوں کو جھنجوڑ سکیں یا نہیں لیکن کم از کم یروشلم کے باسیوں اور یہاں آنے والوں کوان کی خبر ضرور ہے۔ اس لیے شاید سوگ میں یروشلم میں بھی اپنے اوپر بے رونقی اور غم کی چادر تان لی ہے۔31 سال کے ایک اطالوی طالبعلم نے کہا ' جنگ سے پہلے یہ شہر زندہ تھا،زندگی چلتی پھرتی نظر آتی تھی ۔ لوگ یہاں عبادت کرتے اور اپنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں ایک روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑھوتری کا رجحان رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ اس سے قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا 85 پیسے اضافے سے 283 روپے 50 پیسے  کے ریٹ پر لین...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے بعد بند ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں آج ڈالر کے ریٹ میں اتار چڑھاو دیکھا گیا، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔ اس سے قبل ڈالر 282 روپے 75 پیسے پر بھی ٹریڈ ہوا تاہم صبح کاروبار کے آغاز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر حملے، اہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئےانہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں پہلے ہی ہزاروں معصوم افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوچکے ہیں جبکہ اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں پھر اکیلی رہ گئی بچوں کو پال کر۔۔ معمر سعودی خاتون ’خالہ فاطمہ‘ کی کہانیخالہ فاطمہ نے بتایا کہ شوہر نے بیس سال قبل گھر سے بے دخل کیا بلکہ بچوں کو بھی یہ کہہ کر دور کردیا کہ تمہاری ماں مر گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم، ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی جس کے بعد غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن شروع ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا، حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ معمولی جرائم میں زیرتفتیش اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا بریک اپ کا درد ہمیں فائدہ پہنچا سکتا ہے؟بریک اپ کو کبھی اچھا نہیں سمجھا جاتا لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ یہ آپ کے لیے اچھا ہو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »