یاسین ملک نے دو ماہ کے لیے بھوک ہڑتال ملتوی کر دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسین ملک نے دو ماہ کے لیے بھوک ہڑتال ملتوی کر دی

یاسین ملک کو فی الوقت تہاڑ کی جیل نمبر سات کے ’ہائی رِسک سیل‘ میں قید رکھا گیا ہے۔ بھوک ہڑتال کے دوران جب ان کی طبعیت خراب ہوئی تو انھیں جیل میڈیکل انوسٹگیشن رُوم میں شفٹ کیا گیا، تاہم انھوں نے وہاں بھی ڈاکٹروں کو ایک خط کے ذریعے کہا تھا کہ اُن کا علاج نہ کیا جائے لیکن ڈی جی جیل خانہ جات سندیپ گوئل کے مطابق جب یاسین ملک کو بتایا گیا کہ ان کے مطالبات کو تحریری طور پر اعلیٰ سطحی حکام کو بھیج دیے گئے ہیں تو انھوں نے دو ماہ کے لیے بھوک ہڑتال ملتوی کر...

بھوک ہڑتال کے اعلان سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کالعدم لبریشن فرنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ’یاسین ملک نے گزشتہ سماعت سے ایک دن قبل یعنی 12 جولائی کو ہی کہا تھا کہ وہ اگلے روز سے بھوک ہڑتال کریں گے لیکن جیل حکام نے انھیں کہا کہ اُن کا خط حکومت کے پاس پہنچانے میں کچھ وقت لگے گا جس کے بعد انھوں نے بھوک ہڑتال کا فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔ اب بھی اُن کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 22 جولائی سے بھوک ہڑتال پر ہوں گے۔‘سنہ 1989 میں لبریشن فرنٹ سے وابستہ عسکریت پسندوں نے جیل سے اپنے ساتھیوں کو چُھڑوانے کے لیے...

گزشتہ ہفتے ہوئی سماعت کے دوران روبیہ سیّد کو عدالت میں طلب کر کے اُنھیں قصورواروں کی پہچان کے لیے کہا گیا ، تاہم انھوں نے صرف یاسین ملک کی شناخت کی۔ سجاد لون ہندنواز سیاست میں داخلے سے قبل علیحدگی پسندوں کے اتحاد حریت کانفرنس کے ساتھ وابستہ تھے۔ انھوں نے محبوبہ مفتی کو سیدھا نشانہ بناتے ہوئے کہا : 'کم از کم یہ لوگ پرینکا گاندھی سے ہی سبق لیتے کہ انھوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو اعلانیہ معاف کردیا تھا، یہ تو پھر بھی اغوا کا معاملہ ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😪😪😪😪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقجولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیس وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیےچینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیےاس شخص نے ذہنی تناؤ کی حالت میں اتنے سارے سکے نگل لیے تھے، ڈاکٹرز دولت ہی کھا گیا سی وچارہ 😜 اپنے ملک میں بھی نظر ڈال لیں غریب اجڑ گۓ ہیں لیکن آپ لوگوں کو کیا قوم_کےمحافظ_لبیک_والے یہ تو کچھ بھی نہیں یہاں اگر زرداری و میاں صاحب کے پیٹ کا آپریشن کیا جائے تو کھربوں نکلیں گے۔۔۔لیکن بدقسمتی سے یہاں ڈاکٹر ہی کوئی نہیں سارے اناڑی کمپوڈر ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کرلیاواہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 امواتملک بھر میں کرونا انفیکشن کے 392 کیس رپورٹ، 2 اموات arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »