لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز سمیت چھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی: کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، چھ فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق۔۔۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیلاب کے حوالے سے امدادی کارروائیوں میں شریک اس ہیلی کاپٹر کا ملبہ وندر کے علاقے میں موسیٰ گوٹھ سے ملا۔اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز میجر جنرل امجد حنیف ستی اور انجینئرنگ کور کے بریگیڈیئر محمد خالد کے علاوہ عملے کے تین ارکان بشمول پائلٹ میجر سعید احمد، پائلٹ میجر محمد طلحہ منان اور نائیک مدثر فیاض شامل...

ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد اس کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا تھا جس میں منگل کی صبح ہیلی کاپٹر بھی شامل ہوئے تھے۔ اس سے قبل ڈی آئی جی پولیس قلات رینج پرویز خان عمرانی نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ تلاش کے سلسلے میں جب مقامی لوگوں سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ آخری مرتبہ پولیس سٹیشن ساکران کی حدود میں ہیلی کاپٹر کے گزرنے کی آواز سنی گئی تھی۔پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے پیر کی شب ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ ہیلی کاپٹر بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے آپریشن میں شامل تھا۔،تصویر کا ذریعہمنگل کی صبح سے لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے فضائی سرچ کا سلسلہ...

لسبیلہ میں انتظامیہ کے سینیئر اہلکار نے بتایا کہ پیر کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی خود وہاں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے پہنچے تھے تاکہ ان میں تیزی لائی جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہلاکت نہیں لکھو بلکہ شہادت لکھو یہ ہمارے جوان تھے

Is this real or fake news?

SALUTE TO MARTYRS Inna lillhay wa inna illhay rajeoon May Allah bless THEM jinnatul firdous

😭😥

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں♥️🙌🇵🇰

Halak what? BBC urdu ho kar bhi alfaz ka chunao is very very cheap

OfficialDGISPR محرم کے مقدس مہینے میں ڈیوٹی کے سلسلے میں۔ انہوں نے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی جانیں دے کر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال کو ثابت کیا: زندگی بہت مختصر ہے، جتنا ہو سکے انسانیت کی خدمت کریں۔ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے آمین۔

OfficialDGISPR In the Holy month of Moharram, in the line of duty. They have given their lives to serve humanity & proved the sayings of Hazarat Imam Hussain AS: Life is too short, serve humanity as much as you can. May Allah rest their souls in peace Ameen.

BBC correct your language they are martyrdom who the hell are u talking in such non Sense

Please correct the statment. They are شھید

ہلاکت نہیں شہادت

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالیٰ شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے آمین

Inna lillahe wa Inna elahe rajeoon. Whole nation is proud of and salutes to the Shuhda. اے راہ حق کے شہیدو تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

😢😢😢😢💔💔

ShaheeD !

BBC Kuty Shaheed huway hai Haramy Jawan halak ni huway

ہلاکت نہیں شہادت

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالیٰ شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیقبلوچستان کے ضلع خضدار کی پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتا ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیںوزیراعظم نےلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکر مندی کا اظہار کیا۔ Stay Strong PakArmyZindabad خوتے نے کی معلومات لینی هههههههههههه
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس ٹیمیں بھی آرمی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں مصروفپولیس ٹیمیں بھی آرمی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں مصروف مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگووزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران سے مل گیا‘ - BBC News اردوبلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں پیر کی شام حادثے کا شکار ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران کے علاقے سے مل گیا ہے تاہم اس حادثے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے بارے میں معلومات تاحال فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ 😥😭😭😭 😞😢 .... 🥺😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیکوئٹہ (ویب ڈیسک)ڈی آئی جی خضدار نے آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کی۔ڈی آئی جی کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »