یاسر حسین کا فلم کی نمائش روک دیے جانے پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر حسین کا فلم کی نمائش روک دیے جانے پر ردعمل لِنک: DailyJang

شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے فلم ’جاوید اقبال: ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘ کی نمائش روک دیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ جس ملک میں ڈالر ہی قابو پر نہ آرہا ہو وہاں آرٹ کی کیا دہائی دی جائے، افسوس صد افسوس۔ فلم 28جنوری کو ریلیز کی جانی تھی، فلم کو تمام سنسر بورڈز نے پاس کردیا تھا لیکن فلم کی کہانی پر مختلف شکایات ملنے پر نمائش روکی گئی ۔ فلم کے ڈائریکٹر ابو علیحہ ہیں، دریں اثناء کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود اداکار یاسر حسین اور عائشہ عمر کی آنے والی ہارر تھرلر فلم ʼجاوید اقبال: دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف آ سیریل کلر‘ کے پریمیئر کی رنگا رنگ تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی وطن واپسی کی بازگشت کے دوران ہی چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مفید مشورہ دیدیالاہور ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے بارے میں افواہوں کے بعد مسلم  لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوڑاجلانےکی پابندی پرعمل نہ کرانےپر افسران کی تنخواہ کاٹنےکی ہدایتعدالت نے گاڑیوں سے کوڑا پھینکنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا،پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے عامر خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار اور مظاہرین پر تشدد کی مذمت بھی کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Sindh Metaverse — это новое поколение, вы можете купить землю, используя свою криптовалюту, это действительно произведет революцию в мире. Но какой проект метавселенной идет на вершине. Его vempiredigital лучший проект для инвестиции купить нативный токен $VEMP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو فون، کراچی واقعے پر افسوس کا اظہاردونوں رہنماؤں کی جانب سے لسانیت پر مبنی بیانات کی مذمت، واقعے کو لسانیت کا رنگ نہ دینے پر بھی اتفاق۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »