پولیس جوتے دلانے طارق روڈ لے گئی، دعا منگی کیس کا ملزم فرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس ہائی پروفائل کیس کے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی اور دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی فرار ہوگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کراچی پولیس ہائی پروفائل کیس کے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی اور دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی فرار ہوگیا.

ذرائع کے مطابق کورٹ پولیس جیل سے ذوہیب قریشی کو پیشی پر لے کر گئی تاہم ملزم زوہیب قریشی واپسی پر جیل نہیں پہنچا، ذرائع بتاتے ہیں کہ پولیس اہلکارزوہیب قریشی کو جوتے دلانے طارق روڈ لے کر گئے جہاں سے وہ فرار ہوگیا اور جیل واپسی پر جب قیدیوں کی گنتی کی گئی تو عقدہ کھلا، کورٹ پولیس اہلکاروں نے جان بوجھ کر چھپایا جس پر سوالات کھڑے ہوگئے اور پولیس حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے.

دو پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر فیروزآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے، دعا منگی کو 30 نومبر 2019 کو ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا اور اس کی رہائی 20 سے 25 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی تھی، اس ہائی پروفائل کیس کے ملزمان کو کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم نے 18 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا.

تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انھی ملزمان نے ڈیفنس سے تاوان کے لیے بسمہ سلیم نامی لڑکی کو بھی اغوا کیا تھا اور اسکو بھی تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کیا تھا، دونوں مقدمات انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ پولیس شاباش

کراچی پولیس کو تو سارے سندھ نے مبارکباد پیش کی ہے کہ شاباش تم نے ہمارا بدلہ لے لیا ہے ایم کیو ایم والوں کی شلواریں اتار کر. اب یہ کیا ہوا کہ دعا منگی کا ملزم بھی نہ پکڑ سکی اور اس کو فرار کروا دیا. شاباش سندھ پولیس 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی حسنین شاہ قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتارنجی ٹی وی رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے مرکزی ملزم عامر بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: پولیس کی نااہلی کھل کر سامنے آگئیPakistani police like kB thi 🖐️🤯 Very nice project نا اہلی نہیں بدنیتی اور رشوت خوری کہنا زیادہ مناسب ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس, متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا اور  بتایا کہ متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس؛ اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دے کر فرار - ایکسپریس اردوملزم کی حفاظت پر مامور 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافی حسنین شاہ کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتارحسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامت بٹ کو جیل روڈ سے گرفتار کیا گیا: پولیس بہت آچھا کہ ایتنی جلدی ملزم پکڑ گئے آپ لوگوں کو سلام ۔۔۔ لیکن ایک سوال۔ جب ایسےلبریل لوگ مارے جاتے ہیں تو فورا اسکے قاتل پکڑ جاتے ہیں لیکن جب کوئی عالم شہید ہوجائے قاتل تو نہیں پکڑتے بلکہ کیس کو بھی ختم کر لیتے ہو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر بٹ نے صحافی حسنین شاہ کو کیوں قتل کروایا ؟ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار عامر بٹ نے دوران تحقیقات اپنے جرم کا اعتراف کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »