ہیٹی: صدر کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالا ماسٹر مائنڈ گرفتار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں سکیورٹی فورسز نے صدر کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فورسز نے امریکا میں رہنے والے ہیٹی کے شہری کو گرفتار کیا ہے، ماسٹر ما

ئنڈ ڈاکٹر ہے جو بیس سال سے امریکی ریاست فلوریڈا میں مقیم ہے۔

غیر ملکی میڈیا کےم طابق 63 سالہ شخص نے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے ذریعے کرائے کے فوجی بھرتی کئے، ماسٹر مائنڈ صدر کو مارنے کے بعد خود صدارت کا عہدہ لینا چاہتا تھا۔ یاد رہے کہ سیکورٹی فورسز مجموعی طور پر 21 افراد کو گرفتار کرچکی ہیں جن میں سے تین کا تعلق امریکا سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیٹی: صدر کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالا ماسٹر مائنڈ گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیٹی: صدر جووینل موئس قتل کیس میں اہم پیشرفتہیٹی: صدر جووینل موئس قتل کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu کیا کوئی سی سی ٹی وی موصول ہو گئی ARY والوں کو۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیٹی : 'ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی صدر مرچکے تھے' ملزمان کا دعویٰہیٹی : ‘ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی صدر مرچکے تھے’ ملزمان کا دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی فوج کے جانے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں جنگ کر رہے ہیں ۔۔افغان صدر اشرف غنی کا نہایت اہم بیان آ گیاکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہونے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں جنگ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیرِ کویت نے صدر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیامیرِ کویت نے صدر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی Kuwait Pakistan EmirOfKuwait SheikhNawafAlAhmadAlSabah ArifAlvi Accepted Invitation MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں اردو غزل سننے لگےسابق امریکی صدر اوباما پاکستانی گلوکارہ کی غزل سننے لگے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »