سابق امریکی صدر پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں اردو غزل سننے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر اوباما پاکستانی گلوکارہ کی غزل سننے لگے ARYNewsUrdu

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے تفریح اور سکون کے لیے پاکستانی اداکارہ کا گانا سننا شروع کردیا۔

امریکا کے سابق صدر اوباما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گرمیوں میں سننے والے گانوں کی فہرست جاری کی، جس میں پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کی آواز میں گائی غزل بھی شامل ہے۔ بارک اوباما نے گرمیوں کے لیے 38 گانوں کا انتخاب کیا، انہوں نے پوری پلے لسٹ شیئر کی اور دوستوں کو بھی سکون کے لیے ان ہی غزلوں کو سننے کا مشورہ دیا۔

سابق امریکی صدر نے لکھا کہ بہت سارے فوک گانوں کے ساتھ اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ موسمِ گرما بہت اچھے طریقے سے گزاروں گا‘۔ With so many folks getting together with family and friends, there’s a lot to celebrate this summer. Here’s a playlist of songs I’ve been listening to lately—it's a mix of old and new, household names and emerging artists, and a whole lot in between.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت سابق اولمپئن نوید عالم کی مدد کو آگئیسندھ حکومت سابق اولمپئن نوید عالم کی مدد کو آگئی ARYNewsUrdu Even PPPP is known as a labour friendly party but failed to implement labour act in Sindh specially in pharmaceutical industry who are not paying minimum 25k salary and Gratuity amount to thier employees MinisterSindh murtazawahab1 BBhuttoZardari SindhCMHouse
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سابق صدور کو کتنی اہمیت دی جاتی ہے؟ -پاکستان جیسے ممالک میں‌ 'جمہوریت' تو ہے، مگر ملکی تاریخ میں جمہوریت کے لطف و حُسن کا مظاہرہ اور اس کی مثال شاذ ہی ملتی ہے۔ ساڈا تے سابقہ صدر ای رفیق تارڑ اے، اوس پھ.. دے نے کی مشورہ دینا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اہداف حاصل کر لیے مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا جوبائیڈن12:16 AM, 9 Jul, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی طویل ترین جنگ ختم  کر رہے ہیں اور افغانستان میں اہداف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا 31 اگست تک افغانستان میں جنگ مکمل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردودو عشروں کی امریکی جنگ کے بعد اب افغان عوام کو اپنا مستقبل خود دیکھنا ہوگا، جوبائیڈن موت پکی ھے.. کابل بہت ہی پیارا علاقہ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کمیونٹی مقامی سیاست کا حصہ بنیں سپین میں تعینات پاکستانی سفیرکا مشورہبارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین میں تعینات پاکستانی سفیر شجاعت راٹھور کی جانب سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جمہوریت کےداعی افغانستان میں متضاد نظام کےحامی کیوں؟افغانستان میں جمہوریت کی حمایت کرنی ہے یا امارت؟ کی پاکستان میں سیاسی پارٹیاں تقسیم کا شکار، امریکی انخلاء کے بعد بیان بازی میں شدت آگئی، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV EccpSiraj ہم پاکستان سمیت کسی بھی اسلامی ملک میں کفریہ نظام جمہوریت کی کسی صورت حمایت نہیں کرتے۔ افغانستان سمیت انشاء اللّہ پاکستان میں بھی جلد شرعی نظام عدل نافذ ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »