ہولوگرام بیم ٹیکنالوجی کے ذریعے فوت شدہ افراد سے بھی ’تقریباً حقیقی ملاقات‘ ممکن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے فوت شدہ افراد سے بھی ’تقریباً حقیقی ملاقات‘ ممکن

لاس اینجلس:

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زوم اور دیگر ویڈیو چیٹ کے مقابلے میں اب ایک ایسی ٹیکنالوجی سامنے آئی ہے جس کے ذریعے صارفین نہ صرف کسی دوسرے شخص کے قد کے برابر ہولوگرام سے بات کر سکتے ہیں بلکہ کسی تاریخی شخصیت یا اپنے فوت شدہ عزیز کے ریکارڈڈ ہولوگرام سے بھی بات کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں کے حوالے سے سعودی بجلی کمپنی کی وضاحتسعودی بجلی کمپنی نے بجلی کے بلوں کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے، صارفین کا دعویٰ ہے کہ نئے اسمارٹ میٹرز لگنے کے بعد سے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاریتحریر : عنبر حسین سید پاک سرزمین کے طول و عرض میں جشن آزادی کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے۔ قومی پرچموں ،جھنڈیوں اور دیگر سجاوٹوں سے عمارتوں ،گلیوں ،گھروں کو اور چوراہوں کو سجایا جارہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

'مٹیاری سے لاہور 660 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک ماں جو 32 برس کی تلاش کے بعد لاپتہ بیٹے سے ملی - BBC News اردوسنہ 1988 میں جب لی جینگزی کا بیٹا لاپتہ ہوا تو انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی زندگی بیٹے کی تلاش میں وقف کر دیں گی اور 32 سال کے بعد رواں برس مئی میں وہ اپنے بچھڑے ہوئے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »