مسجد وزیرخان میں ناچ گانے کے ذمے داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، چوہدری برادران - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد وزیرخان میں ناچ گانے کے ذمے داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، چوہدری برادران -

لاہور:

مسجد وزیر خان میں گانے کی ویڈیو فلمانے کے معاملے پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری برادران نے کہا ہے کہ صدافسوس ابھی تک اس کا ارتکاب کرنے والے آزاد ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نے کہا کہ اسلام کے نام پر لاکھوں قربانیاں دے کر یہ ملک کیا اس لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہاں مساجد میں رقص و سرود ہو؟ مساجد میں کتنی دیدہ دلیری سے ناچ گانا ہو رہا ہے جو کہ شریعت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کے قائدین نے مطالبہ کیا کہ مسجد وزیر خان میں ناچ گانے کے تمام ذمہ داروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ناپاک جسارت نہ کر سکے۔انہیں قرار واقعی اور مثالی سزا دی جائے۔اس...

چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہا سرعام ایسا کرنے اور اس کی اجازت دینے والوں کو ابھی تک پکڑ کر جیل میں نہیں ڈالا گیا۔مسجد وزیر خان میں ناچ گانے کی قبیح حرکت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔افسوس صد افسوس، مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے والے ابھی تک آزاد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصی کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائداسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہری کے قتل میں ملوث 3 اہلکارجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شہری کے قتل کیس میں گرفتار 3 اہلکاروں کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں سے کیا کیا نقصانات ہوئے؟ رپورٹ جاریپی ڈی ایم اے نے 6 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں سے سندھ میں نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق کراچی جنوبی اور کورنگی میں 3، 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسماء شاہ پر فائیزہ میر کے سنگین الزامات ۔۔اصل حقیقت کیا ؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز کے واٹر بوائے بننے پر مصباح الحق نے کیا کہا؟ -مانچسٹر: سابق کپتان سرفراز احمد کے واٹر بوائے بننے پر سابق کپتان و ہیڈکوچ مصباح الحق کا ردعمل آگیا۔ اس متعلق ویڈیو کانفرنس میں صحافی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سے سوال کیا تو مصباح نے کہا کہ ایسا سوال صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میچ کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »