ہوا کے ذریعے سویا بین کے ذرات پھیلنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔ ڈاکٹر اقبال چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہواکےذریعےسویابین کے ذرات پھیلنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔ ڈاکٹر اقبال چوہدری Karachi KarachiGasLeak KeamariGasLeak Keamari Report SoybeansDust Deaths Doctor Research DrIqbalChaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov wasimakhtar1955 ImranKhanPTI

پھیلنے سے الرجی ہوئی اور دمہ کے مریضوں پر زیادہ اثر ہوا، جس سے ہلاکتیں ہوئیں،رپورٹ کمشنر کراچی کوبھجوادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے سربراہ ڈاکٹر اقبال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سویا بین کے ذرات ہوا کے رخ پر جاتےہیں ، ہوا کے ذریعےسویا

بین کے ذرات پھیلنے سے الرجی ہوئی اور دمہ کے مریضوں پر زیادہ اثرہوا، جس سے ہلاکتیں ہوئیں۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہائیڈروجن سلفائیڈگیس کی رپورٹ درست نہیں ، سویابین کے ذرات الرجک ہوتے ہیں ، جو ڈسٹ الرجی کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ کمشنر کراچی کوبھجوادی گئی ہے ، جس میں ان لوڈنگ فوری رکوانے کی تجویز دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov wasimakhtar1955 ImranKhanPTI اس پر وزیر سائینس و ٹیکنالوجی اور مشیراطلاعات کی کیاانوکھی ریسرچ،کھوج اورمنطق ہے،انکےہوتے ہوئےکسی اورکی کوئی بات ماننے کودل نہیں مانتا۔ کم از کم یہ توپتاچلےگاکہ اس سویا بین کےنئی قسم کےبیج کی بوائی ان ممالک میں ن-لیگ کےدورحکومت میں شروع ہوئی تھی۔ یہ یہاں مہنگائی کی بڑی وجہ بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق عسکریت پسند گروہ حماس نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر خواتین کی تصویریں بھیج کر انہیں ہیک کر لیا تھا۔ Perhean Kia hu Raha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل پو ڇا ٿيو آھي Chor sindh gourment hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔ Right H This is the guy who are busy in destroying the Indian economy and take revenge to poverty Indian as well.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »