ہم کسی سیاستدان سے ملنے نہیں جاتے، ترجمان الیکشن کمیشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیان پر ردعمل arynewsurdu

ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الزام لگانا بہت آسان کام ہے، کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں، الیکشن کمیشن کسی بھی اشتعال اور دباؤ میں آئے بغیر اپنا آئینی کردار ادا کرتا رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شفاف پولنگ کو یقینی بنائیں گے، ہم کسی مسٹر ایکس، وائی اور زیڈ کو نہیں جانتے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ ہمارا کام شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کرانا ہے جس کے لیے متحرک ہیں، الیکشن کمیشن اپنا آئینی کردار بلاخوف و خطر ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پرامن پولنگ کے لیے سیکیورٹی اداروں کو مؤثر کردار ادا کرنے کا کہا گیا ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلا خوف و امتیاز قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نہ کسی کے دباؤ میں آئے گا نہ ہی اشتعال میں، اپنے آپس کے جھگڑوں کو اپنے تک محدود رکھیں، ہمارے لیے سب یکساں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس آج ثابت کر دیں کہ آپ ریاست پاکستان کے وفادار ہیں اور رہیں گے اور عوام کے فیصلے منوانے میں اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کر یں گے انشاءاللہ آپکی وفاداری عوام سے ہےاور پاکستان سے اللہ پاک آپ کے ادارے کا وقار بلند فرمائے آمین

😡😡😡

Why isn’t ECP_Pakistan taking notice of the violations by n league during election campaigning?

ECP abbreviation 'Slaves of establishment' 😆😂🤣

پتا چل جائے گا ورنہ پتا چلا لیں گے ثبوت سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں آپ کی آنکھیں بندہیں

EC isn't a political institution, Don't be reactive. Keep your self calm and play your political role instead of being a puppy of anyone... ECP

وہ سیاستدان نہیں بلکہ وہ تو مائی باپ ہیں!

اب قوم کا ہر نوجوان_بدلے_گا_پاکستان VoteOnJuly17 BallayPeThappa

الیکشن کمیشن سے کہیں کہ وہ قرآن پر حلف دے کہ وہ حکومت کے لوگوں سے نہیں ملا دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا

Liar! Liar ! Liar!

Hahahaha! Woke up from long nap 😴!

ہم جن سے ملنے گئے تھے وُہ تو ہمارے اپنے ہیں اپنوں سے مِلنے پر اعتراض کیوں ؟

درست۔۔۔ مریم سیاست دان تو ہے نہیں۔۔ کاروباری بھکاری ہے

Joke of the year

😂😂😂

Joke of the decade

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پری پول دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئیتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تمام 20 سابق اراکین اسمبلی، جنہیں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ ڈالنے پر ڈی سیٹ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فوری ایسے احکامات کو کالعدم قرار دے: درخواست/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے پولنگ ایجنٹس کے معاملے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولنگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیاالیکشن کمیشن نے پیمرا سے چیئرمین پی ٹی آئی کے حالیہ خطابوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ڈر پوک الیکشن کمیشن نوٹس لے لیا نیازی کی ان باتوں پر کیوں نیں جو براہ راست دھمکیاں دیتا ہے جھنگ کے ڈی پی او اور ڈی سی کے متعلق بکواس پر کیوں نہیں online work ka Lea is group ko join karay توہین عدالت لگنی بھی pti والوں پر ہی ہے وہ نون لیگ والے جو سرعام ججوں کا نام لیکر کے دھمکیاں دیا کرتے تھے انکو سو خون بھی معاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن: عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر دھاندلی کی منصوبہ بندی کا الزامچیف الیکشن کمشنر بتائے کتنی بار حمزہ اور مریم سے ملاقات کی؟ خبر ملی ہے تم نے ’مسٹر وائے‘ کو ملتان دھاندلی کیلئے پہنچادیا ہے، مسٹر ایکس اور وائے دونوں کو پھینٹا لگے گا الیکشن ہم جیتیں گے: عمران مزید پڑھیں: imrankhan PTI ByeElection GeoNews Aisi baatein koi Dallay da puttar hi kr sakta hai, insaab nhi Bhot vada kuttay da puttar aye Niazi Political statrum on institutions
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »