ہم کشمیریوں کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم کشمیریوں کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عید پر پیغام دیا ہے کہ ہم کشمیریوں کو تنہانہیں چھوڑیں گے،میرےنانانے کہا تھاکہ ہم کشمیر کے لیے ایک ہزارسال تک جنگ لڑیں گے۔

انہوں نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر کی مریم نواز کی گرفتاری پر وزیرِ اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم جب اسمبلی میں کہتےہیں میں کیاکروں توعوام مایوس تو ہوں گے، جب ہمیں متحد ہونے کا پیغام دینا تھا تو وزیراعظم نے مریم نواز کی گرفتاری کا فیصلہ دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں کوئی انتہا پسند مذہبی جماعت آجاتی تو بھارت کا رد عمل کیا ہوتا،مودی کومبارک باد دینے کے بجائے اس کا مقابلہ کرنا چاہیے تھا،اس وقت مودی کو بے نقاب کرنا تھا جب اس نے کشمیر کے سیاستدانوں کو گرفتار کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur Sindh mey kuch nahi choray gay.

آپنی حکومت میں کشمیر کے لیۓ کیاکیا تم لوگوں نے؟

انشااللہ کشمیر بنے گا پاکستان

Tujhe pehle mariyam or talpor se forsat mil jay phir Kashmir ki bat karna

Lay aawo unhay sindh mai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مسلمان آبادی اپنے غیرمسلم پاکستانیوں کی محافظ ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوہم نے اقلیتی برادری کے حقوق کی حفاظت وترقی کو ہمیشہ قومی فریضہ سمجھا، چیئرمین پیپلزپارٹی shukar ha is ka mou sa be koi achi bat nakli😊 Correct said میک اپ بہت اچھا کرواتا ہے بےبی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں تیز بارش کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی بہن فریال تالپور ہسپتال داخل، انتظامیہ نے پولی کلینک کو ہی سب جیل بنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کو عدالت نے جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصولی سے روک دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ