پاکستان کی مسلمان آبادی اپنے غیرمسلم پاکستانیوں کی محافظ ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی مسلمان آبادی اپنے غیرمسلم پاکستانیوں کی محافظ ہے، بلاول بھٹو زرداری -

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے امتیازی برتاوَ کے خاتمے و قومی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیئے ہمیشہ اقدامات اٹھائے۔

اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اکثریتی مسلمان آبادی اپنے غیرمسلم پاکستانی بہائیوں و بہنوں کی محافظ ہے، 1973 کا دستور اقلیتوں کے حقوق کی ٹھوس ضمانت اور پی پی پی اُن کی ترجمان و وکیل ہے، سفید رنگ کے بغیر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم مکمل نہیں ہوسکتا، سبز ہلالی پرچم ہمارے اعلیٰ معاشرتی اقدار، انسانیت پرور نظریات اور قومی اتحاد کا اعلامیہ...

بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے امتیازی برتاوَ کے خاتمے و قومی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیئے ہمیشہ اقدامات اٹھائے، قانون ساز وحکومتی اداروں میں اقلیتوں کی بھرپور نمائندگی اور ہر شعبے میں یکساں مواقع کو یقینی بنایا، شہید بھٹو نے متفقہ آئین کے ذریعے تمام امتیازی لکیروں کو مٹادیا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے سندھ میں وزارتِ برائے اقلیتی امور قائم کی اور آصف علی زرداری کی زیرِقیادت عوامی حکومت نے ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا فیصلہ...

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ہماری پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس نے اقلیت سے تعلق رکھنے والے کارکنان کو جنرل نشستوں پر ٹکٹ دیے، اس وقت 2 سینیٹرز، ایک ایم این اے، 2 ایم پی ایز اور چیئرمین، وائس چیئرمین سمیت بلدیاتی اداروں میں منتخب کارکنان کی تعداد دو درجن کے قریب ہے، غیرمسلم شہریوں کے حقوق کی حفاظت پاکستان کو قائداعظم کے ںظریات کے مطابق چلانے کی جدوجہد کا اہم جُز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میک اپ بہت اچھا کرواتا ہے بےبی

Correct said

shukar ha is ka mou sa be koi achi bat nakli😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانیتنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانی SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI China SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI It is time that Hafiz Saeed Sahib and all the Mujahideen parties should be given full powers for Kashmir. So that India can understand its times. SaveKashmirFromModi KashmirWantsFreedom StandwithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے اس قطری نے کیا خدمات دیں جو زمین الاٹ کی گئی معاملہ سپریم ...'پاکستان کے لیے اس قطری نے کیا خدمات دیں جو زمین الاٹ کی گئی' معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمبین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Gold Tattay Chuck Tattou Boot Palish Karnay Walay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سلامتی کونسل میں پاکستان کی مکمل حمایت کرے گا ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سلامتی کونسل ھر محاز پر کشمیری عوام کی آواز بلند کریں آپ کا اقبال بلند ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آل پاکستان حریت کانفرنس رہنماؤں کی بلاول، زرداری سے ملاقاتآل پاکستان حریت کانفرنس رہنماؤں کی بلاول، زرداری سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’قیادت کی خواہش نہیں، پاکستان کیلئے زیادہ سے زیادہ رنزکرنا چاہتا ہوں‘ - Sport - Dawn Newskhelne do yr usko captain waly pangy mai na daalo 🤐 سرفراز فارغ ہوگا تو کسی اور کو موقع ملے گا۔ Good player and leadership are two entirely different things, should be considered only if he has leadership quality, otherwise don't disturb his game.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »