آل پاکستان حریت کانفرنس رہنماؤں کی بلاول، زرداری سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آل پاکستان حریت کانفرنس رہنماؤں کی بلاول، زرداری سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق صدر آصف زرداری اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آل پاکستان حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آل پاکستان حریت کانفرنس کے کنوینر سیّد فیض نقشبندی اور سیّد عبداللّہ گیلانی نے وفد کی قیادت کی جس میں کشمیری خواتین بھی شامل تھیں۔آصف علی زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کے لیے ہزار سال تک لڑنے کا اعلان کیا تھا۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ کشمیریوں کی پاکستان سے وفا ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 دن کی توسیعزرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 دن کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس:آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 دن کی توسیعجعلی بینک اکاؤنٹس کیس:آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 دن کی توسیع MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کے مہاجر مخالف بیان پر وسیم اختر اور مصطفیٰ کمال کا اظہارِ مذمتموجودہ اور سابق مئیرکراچی نے کہا ہے کہ جب قوم اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کررہی تھی تو آصف علی زرداری نے انتشار کی بات کردی۔انھوں نے کہا کہ پی پی رہنما نفرت کو ہوا دے رہے ہیں،...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری پر آصف زرداری کا سخت رد عملآصف زرداری کا مریم نواز کی گرفتاری پر سختت رد عمل سامنے آگیا، کہتے ہیں کہ بات نکلی ہے تو اب دور تلک جائے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر...; Ya sary chor akhtta ho rhy hai Is ka tu sary asasa manjamd krna chahye Kia bhuttia ko Maryam sy bhi money laundering karwani thi...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کے بیان کو بھارت نواز سمجھتا ہوں، فاروق ستارمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کشمیر پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دنیا کو یکجہتی کا پیغام جانا چاہیئے تھا۔ آصف زرداری بیان دے کر پاکستان کو غیرمستحکم کرنا...; Faroque satar tum kis party se ho mqm ne to apko unghli dikha di. Exactly right these are the agent of India zardari and Nawaz shameless stuped in this country for money they do any thing as per American senator said to Pakistan actually these people cause of disrespect our country
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فریال تالپور کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی زرداری نے بھی سر پکڑ لیا11:13 AM, 9 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:فریال تالپور کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ سر پکڑا ہے یا۔۔۔۔۔؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »