ہم نے پاکستان کیسے توڑا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والا سینئر صحافی حامد میر کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

شائستہ سہروردی اکرام اللہ نے اپنی کتاب ’’حسین شہید سہروردی، اے بائیوگرافی‘‘ میں لکھا ہے کہ جس دن سہروردی صاحب پاکستان پہنچے اسی دن مشرقی پاکستان کے آئی جی پولیس ذاکر حسین نے ایک تحریری حکم نامے کے تحت انہیں پاکستان سے نکل جانے کیلئے کہا، بنگالیوں کے سب سے پاپولر لیڈر کو پاکستان سے اس لئے نکالا گیا تاکہ وہ یہ نہ کہے کہ پاکستان میں بنگالیوں کی اکثریت ہے اور اقتدار میں انہیں مناسب حصہ دیا جائے۔

سہروردی مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہتےتھے لیکن آرمی چیف جنرل ایوب خان سیاست میں مداخلت کا منصوبہ بنا چکے تھے۔ پاکستانی فوج کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل شیر علی خان پٹوڈی نے انہیں سیاست میں مداخلت سے بہت روکا۔ وہ اپنی کتاب ’’دی اسٹوری آف سولجرنگ اینڈ پالیٹکس‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ’’ایک دن جنرل ایوب خان نے مجھے کہا کہ میں سیاست سنبھالوں گا تم فوج کو سنبھالو۔‘‘ ایوب خان سیاست دانوں کو ’’بلڈی سویلینز‘‘ کہتے...

اکتوبر 1958میں جنرل ایوب خان نے مار شل لا لگا کر اقتدار پر قبضہ کر لیا، جس نے 1956ء کے متفقہ دستور کی بحالی کا مطالبہ کیا وہ غدار قرار پایا۔ مارشل لا کی زیادہ مخالفت مشرقی پاکستان میں تھی۔ 1962ء میں ایوب خان نے پاکستان پر ایک صدارتی نظام مسلط کرنے کا فیصلہ کیا ان کے بنگالی وزیر قانون جسٹس محمد ابراہیم نے صدارتی نظام کی مخالفت کی۔ ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں ان کے اور جنرل ایوب خان کے درمیان ہونے والی سرکاری خط و کتابت موجود ہے جس میں جسٹس ابراہیم نے واضح طور پر لکھا کہ صدارتی نظام...

شیخ مجیب الرحمان نے مشرقی پاکستان میں ڈٹ کر مادر ملت کا ساتھ دیا لیکن جنرل ایوب خان جیت گیا اور پاکستان ہار گیا، پھر اس جنرل ایوب خان کو جنرل یحییٰ خان نے اقتدار سے نکالا اور 1970ءمیں انتخابات کرائے، ’’ایک آدمی، ایک ووٹ‘‘ کی بنیاد پر پہلے عام انتخابات میں عوامی لیگ کو اکثریت مل گئی۔ جنرل یحییٰ خان نے اکثریتی جماعت کو اقتدار منتقل کرنے کی بجائے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن شروع کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorry Liars , Pakistani nation ne jhoothay,Dallal, Anti-Pakistan or Beghairat media Like Jang-GEO or Dunia news etc ko dekhna Chor dia hy balkeh qaom lanat bhejti hy

جو ہے اس کی حفاظت کرو وطن سے پبار کرو بتد کردد پبسہ پبسہ کرنا

باجوہ کی بھی یہی کوشش تھی

We don't get lesson.we only see his interest.

میر صاحب کو سنجیدگی سے پڑھنے کی ضرورت ھے خاص طور پہ سانحہ مشرقی پاکستان کے حوالہ سے اگر آپ کو پاکستان بچانا ھے تو ۔

Informative column

جو آزادی بنگالیوں نے انڈین آرمی کی مدد سے حاصل کی تھی ان حرام خور جرنیلوں سے نجات کا راستہ یہی ہے ۔ ان کو زندہ چھوڑنے کی غلطی دوبارا نہیں کی جائے گی۔ ان کے بغل بچوں سمیت ان کی نسلیں ختم کرنا ہوگی ۔ 73 کا آئین جرنیلوں کے جبڑوں سے آزاد ہوگا پھر ترقی ہماری منزل ہوگی

اس کو اجکل بڑے زور کی محب وطنی ائی ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں چاہتا 17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا: عمران خان07:08 PM, 14 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سیاسی انگور کھٹے ہیں یا کوئی نئی سازش اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مدد نہ کرنے کے بعد خان کی حالت بہت پتلی ہوتی جا رہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب کو ختم کر دینا چاہیےشاہد خاقان عباسی کے بعد خواجہ سعد رفیق نے بھی بڑا مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے مطالبہ کیا ہے کہ نیب ختم کرکے احتساب کا نیا ادارہ بنانا چاہیے ، ہم پر بہت ہی بھونڈے انداز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دوبارہ اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی: شاہد خاقان عباسیعمران خان کی دوبارہ اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی: شاہد خاقان عباسی تفصیل:SKhaqanAbbasi PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt GovtofPakistan SKhaqanAbbasi CMShehbaz PakPMO Marriyum_A GovtofPakistan انشاللہ Moona_sikander1 SKhaqanAbbasi CMShehbaz PakPMO Marriyum_A GovtofPakistan انشااللّہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیےصدربائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم قرار دیا ہے۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اسے سزا دیتے جب طاقتور کوئی جرم کرتا اسے معاف کر دیتے (صحیح بخآری) lanat ho in logon pay Shamfull
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »