اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں چاہتا 17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا: عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں، میں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں چاہتا، جتنی سختی میں نے جنرل باجوہ کے دور میں دیکھی وہ کسی دور میں نہیں دیکھی، ملک جس دلدل میں پھنسا ہوا ہے اس سے نکلنے کا آخری راستہ شفاف الیکشن کا انعقاد ہے، 17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ چھوٹی چوری کرنے والے جیلوں میں چلے جاتے ہیں جبکہ بڑے چور اقتدار میں آ جاتے ہیں، ان کی کرپشن پر کتابیں لکھی ہوئی ہیں جبکہ بی بی سی نے ڈاکومینٹری بنائی ہوئی ہیں، پاکستان میں انہوں نے لوٹ مار مچائی ہوئی تھی، آپ کے 4 گواہ ہارٹ اٹیک سے کیوں مرے تھے، اسحاق ڈار سے نیب نے پانچ ارب روپوں کے متعلق پوچھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 26سال سے ان کی کرپشن کے بارے میں قوم کو بتا رہا ہوں، ہم چاہتے ہیں ملک میں سیاسی استحکام پیدا ہو کیونکہ 88فیصد بزنس...

عمران خان نے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کی کوئی مدد نہیں چاہتا، پاکستان کو ایک مضبوط فوج کی ضرورت ہے، بھارت ہم پر ایٹم بم کی وجہ سے حملہ نہیں کرتا، گمنام فون نمبروں سے دھمکی آمیز فون مجھے آتے رہے، جتنی سختی میں نے جنرل باجوہ کے دور میں دیکھی وہ کسی دور میں نہیں دیکھی جبکہ اعظم سواتی کے ساتھ کیا ہورہا کسی سے چھپا نہیں ہے، اعظم سواتی پر اس حکومت نے 30کیس اور کر دئیے ہیں جبکہ شہباز گل پر بھی 8 کیس اور دائر کر دئیے گئے ہیں، ارشد شریف کی والدہ کی آہیں سنیں وہ اپنے بیٹے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا...

عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ سے مہنگی گاڑیاں آصف زرداری اور نواز شریف نے نکلوائی ہیں، ان سے پوچھ گچھ کیوں نہیں ہوتی، مجھ پر 30 ایف آئی آر کاٹی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود اسی ملک میں ہوں، بھاگا نہیں، ملک جس دلدل میں پھنسا ہوا ہے اس سے نکلنے کا آخری راستہ شفاف الیکشن کا انعقاد ہے، انشااللہ 17دسمبر کو اسمبلی تحلیل کی تاریخ دوں گا، قوم چاہتی ہے جلد سے جلد شفاف الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مدد نہ کرنے کے بعد خان کی حالت بہت پتلی ہوتی جا رہی

انگور کھٹے ہیں یا کوئی نئی سازش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سترہ دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا'17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا،عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan 🤣🤣🤣🤣🤣 جیوے مرشد جیوے خان👍👍 تاریخ پہ تاریخ انکو پاگل کر دوگے آپ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل کی تاریخ کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردواسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے میں ق لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف مڑہ جلدی کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 دسمبر سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کر دیا جائے گا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کر دیا جائے گا۔ کبھی ہم تم بھی اک ہی پیج پر ہوتے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گےعمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے PTIofficial ImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گےعمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI بکواس کر رھا ھے اکثر ایک بات سنا کرتے تھے کہ پاکستان کو اتنے برسوں سے لوٹا جارہا ہے مگر اس کے باوجود بھی پاکستان قائم ہے پھر یہ بات ان چوروں کے کانوں میں پڑ گئی اور طے ہوا کہ کیوں نہ الگ الگ لوٹنے کی بجائے اس بار ایک ساتھ پاکستان کو لوٹا جائے دیکھیے آج پاکستان دیوالیہ ہونے جارہا ہے ! جواب نہیں کپتان صاحب کا ،بقول خود کہ ، کہ نیوٹرل تو جانور ھوتا ھے ۔ اب اسٹبلشمنٹ بے شک جانور بنی رھے ، کوئ پرابلم نہیں ، اسٹبلشمنٹ کا جانور رھنا منظور ھوگیا ھے ۔🙈🙊🙉🤦🤦🤦🤦 PTIofficial arifhameed15 UmarCheema1 WaseemBadami shazbkhanzdaGEO SaleemKhanSafi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 دسمبر کو دینے کا فیصلہراولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب حکومت نے دسمبر کی تنخواہیں، الائونسز اور پنشن31 دسمبر کو ہفتہ اور یکم جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے 30 دسمبر بروز جمعہ کو دینے کا اعلان کیاہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »