نیب کو ختم کر دینا چاہیےشاہد خاقان عباسی کے بعد خواجہ سعد رفیق نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'نیب کو ختم کر دینا چاہیے'،شاہد خاقان عباسی کے بعد خواجہ سعد رفیق نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اسے زمین سے اٹھا کر جھوٹا مہاتما بنایا اس نے ان کے ساتھ احسان فراموشی کی، اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟ انتخابات کرانے کے لیے پیسے چاہیئں، اس لیے جہاں آپ کی حکومتیں ہیں وہاں کام کریں۔وزیر ہوا بازی کا کہنا تھا کہ ہماری 2013 اور 2018 کی کارکردگی کا اس کے چار سال سے موازنہ کریں، ادارے تباہ کر دیےگئے، حکومت...

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ ہر وقت فوج کو گھسیٹ کر سیاست میں لے آنا اچھی بات نہیں، میرے خیال میں نیب ختم کرکے احتساب کا ایک نیا ادارہ بنانا چاہیے جب کہ موجودہ چیئرمین نیب ایماندار آدمی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر بیٹے کو بےدردی سے قتل کر دیاباپ نے بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر 400 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیے اور گلادبا کر قتل کرنے کے بعد لاش کو کھیتوں کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے پالتو کتے کو بیگ میں ڈال کے اسکین مشین میں بھیج دیاامریکی ریاست وسکانسن کے ہوائی اڈے پر ایک خاتون نے کتے کو بیگ میں ڈال کر اسکین مشین میں بھیج دیا جسے دیکھ کر ائیرپورٹ کا عملہ بھی پریشان ہوگیا۔ 🤣👀🖕 یہ سلمان شوباز توُنہیں تھا بیگ میں۔😂😂 یہ کتا اب پاکستان پہنچ چکا ہے۔ 🐶😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعد رفیق نے بھی نیب ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا، انتخابات کرانے کے لیے پیسے چاہیئں، اس لیے جہاں آپ کی حکومتیں ہیں وہاں کام کریں: وزیر ہوابازی کیوں؟ نیب ختم کریں گے تو احتساب کیسے کریں گے؟ نہ ڈھولا ہوسی، نہ رولا ہوسی۔ اناں دے ماں دی سری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لورالائی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما شہیدلورالائی: (دنیا نیوز) لورالائی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنما کو شہید کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے افغان حکام سے چمن کی شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہپاکستان نے افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »