ہم تب بھی دہائی دے رہے ہوں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم تب بھی دہائی دے رہے ہوں گے -

ویسے مودی حکومت نے آیندہ ڈیڑھ دو برس میں لداخ اور جموں و کشمیر نام کی دو نئی ریاستوں کی تشکیل کے منصوبے پر کام تیز کر رکھا ہے۔نئی حلقہ بندیوں کے تحت جو بھی ریاستی اسمبلی تشکیل پائے گی اس میں جموں کی نشستیں وادی کی نشستوں سے زیادہ ہوں گی۔یعنی آیندہ نئی ریاست کا جو بھی وزیر اعلیٰ ہوگا وہ جموں سے ہو گا اور ننانوے فیصد امکان ہے کہ غیر مسلم ہو گا۔

ہم شاید تب بھی اقوامِ متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہوں گے یا پھر عالمی برادری کے آگے جھولی پھیلائے دہائی دے رہے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن بھی ڈھونگ، حکومت بھی ڈھونگ، بجٹ بھی ڈھونگ: مولانا فضل الرحمٰنجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ جو الیکشن ہوا وہ بھی ڈھونگ، حکومت بنی وہ بھی ڈھونگ، بجٹ بنا وہ بھی ڈھونگ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیادنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیا Pakistan World WorldSportsJournalistsDay Celebrated Sports Journalists COVID19Pakistan CoronaVirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے آن لائن کلاسز کا شیڈول بھی متاثرکراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کے سبب بیشتر علاقوں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی ہے اور آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ بھی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احد رضا میر دوسروں کی نقل اتارنے میں بھی ماہر نکلےپاکستانی ڈرامہ، فلم اور تھیٹر انڈسٹری کے خوبرو اداکار احد رضا میر اداکاری سمیت دوسروں کا لہجہ اپنا کر نقل اتارنے میں بھی ماہر نکلے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »