ہمیں آج تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہمارا جرم کیا ہے۔شاہد خاقان عباسی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں آج تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہمارا جرم کیا ہے۔شاہد خاقان عباسی PTIGovernment PMLN NAB ShahidKhaqanAbbasi PMImranKhan GovtofPakistan MoIB_Official SKhaqanAbbasi pmln_org ShazadAkbar

دن دیکھنے پڑ رہے ہیں، آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب چیئرمین پہلے فیصلے کرسکتے تھے نہ اب، نیب ترمیمی آرڈیننس سے حکومت نے خود کو این آر او دیا، موجودہ حکومت کے ہر محکمے میں اسکینڈل موجود ہیں، ہمیں آج تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہمارا جرم کیا

ہے، چیئرمین نیب ہمیں صرف ہمارا جرم بتا دیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت تباہ کر دی گئی، ملک میں چینی آٹا کے سکینڈلز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جو کیا گیا سب کے سامنے ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فون کر کے اراکین کو بلایا گیا، اس حکومت کی گنتی بھی کمزور ہے، اس ملک میں الیکشن چوری ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسیدوگلا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا: شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس ملک میں نظام آئین کے مطابق نہ ہو وہ ترقی نہیں کرتا، نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اربوں ڈالر کے چور باشن دے رہے ہیں لعنت یہ صاحب اپنے وقت میں ایک کام بھی آئین کے مطابق نہیں کرتے تھے اور جاتے جاتے خزانہ خالی کر کے سب بانٹ گے۔ ShahidKhaqanPML ShahidKhaqanA Hahahah Is ki bat ka gusa nai kar na Ye apni aa nay wali video ki waja say bongiyayn mar ta hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا شاہد خاقان عباسیآئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی PMLN Islamabad ShahidKhaqanAbbasi MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SKhaqanAbbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جس دن اسٹیبلشمٹ پیچھے ہٹی اسی دن عمران خان کیخلاف عدم اعتماد آجائے گی: شاہد خاقان10:50 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے گویا ن والے اسٹیبلشمنٹ کی مان کر چپ بیٹھے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیںکیا کہا تھا تحریک پاکستان کے بزرگوں نے جب وہ بدی کی قوتوں کے خلاف علم بغاوت بلند  کرکے آزادی کے لئے نکلے تھے؟ کیا انہوںنے نہیں کہا تھا کہ پاکستان امن اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صنف آہن: ’میں یہ نہیں کرسکتی‘ دنانیر مبین کی ویڈیو وائرلصنف آہن: ’میں یہ نہیں کرسکتی‘ دنانیر مبین کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu SinfEAahan Well done 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »