آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا، عوام مشکلات کا شکار ہیں، نظام کے اندر مداخلت کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں، آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے ت

ک ملک نہیں چلے گا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب چیئرمین پہلے فیصلے کرسکتے تھے نہ اب، نیب ترمیمی آرڈیننس سے حکومت نے خود کو این آر او دیا، موجودہ حکومت کے ہر محکمے میں اسکینڈل موجود ہیں، ہمیں آج تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہمارا جرم کیا ہے، چیئرمین نیب ہمیں صرف ہمارا جرم بتا دیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت تباہ کر دی گئی، ملک میں چینی آٹا کے سکینڈلز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جو کیا گیا سب کے سامنے ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فون کر کے اراکین کو بلایا گیا، اس حکومت کی گنتی بھی کمزور ہے، اس ملک میں الیکشن چوری ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

دوگلا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم وفد کی ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات،سندھ کا بلدیاتی نظام مستردamirkhanMQMPk لگتا نہی کے آپ لوگ اس گندے بل کو نامنظور اور ناکام کرنے میں سنجیدہ ہیں نہی تو آپ ابتک چھوٹی سی پریس کانفرنس اور زبانی بیانات کے علاوہ ریلی دھرنے وغیرہ کر چُکے ہوتےاور صوبائی حکومت / پی پی پی کو بہت سخت ٹائم دےچُکے ہوتے MQMPKOfficial Dr_KMSOfficial ChairmanMQMPak
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 10 دسمبرکوکراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے:اسدعمروزیراعظم عمران خان 10 دسمبرکوکراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے:اسدعمر Karachi Asad_Umar Modern Transport System Greenline BRT MoIB_Official MediaCellPPP GovtofPakistan Asad_Umar MoIB_Official MediaCellPPP GovtofPakistan ساتھ میں شکریہ نوازشریف بھی لکھ دیا کریں تاکہ تاریخ درست رھے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی اہم ترین سفارشات تیار حکومت کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں  وفاقی حکومت کو ٹف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جس دن اسٹیبلشمٹ پیچھے ہٹی اسی دن عمران خان کیخلاف عدم اعتماد آجائے گی: شاہد خاقان10:50 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے گویا ن والے اسٹیبلشمنٹ کی مان کر چپ بیٹھے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں، پرویز خٹککوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 07, 2021, لاہور, Page 1,پی ڈی ایم میں ہمت نہیں، لانگ مارچا صرف اعلان ہی رہے گا: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar PDM CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »