جس دن اسٹیبلشمٹ پیچھے ہٹی اسی دن عمران خان کیخلاف عدم اعتماد آجائے گی: شاہد خاقان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:50 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے جوائنٹ سیشن میں دیکھا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کھل کرعمران خان کی حکومت کی حمایت کی ہے جب تک اسٹیبلشمنٹ پیچھے نہیں ہٹے گی عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد لے آئیں لیکن ہم انہیں کہتے ہیں اگر عدم اعتماد لانا ہے تو سینیٹ سے عدم اعتماد کا آغاز کریں ۔ اس کے بعد پنجاب اور وفاق میں بھی عدم اعتماد لے آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں مکمل اتفاق رائے ہے۔ کس وقت پر استعفے دینے ہیں یہ ہم پر چھوڑ دیں۔ 23 مارچ کو مہنگائی مارچ عوام کے لیے کر رہے ہیں۔ اس حکومت کا ایک ایک دن عوام پر بھاری...

ایک سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم استعفے ابھی اس وجہ نہیں دینا چاہتے کیونکہ ہم عدم اعتماد کا آپشن کھلا رکھنا چاہتے ہیں اور لانگ مارچ کے بعد استعفے بھی دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گویا ن والے اسٹیبلشمنٹ کی مان کر چپ بیٹھے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیںکیا کہا تھا تحریک پاکستان کے بزرگوں نے جب وہ بدی کی قوتوں کے خلاف علم بغاوت بلند  کرکے آزادی کے لئے نکلے تھے؟ کیا انہوںنے نہیں کہا تھا کہ پاکستان امن اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک دن بعد ہی سونا مہنگاپاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ : تیز بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل ختم -پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ڈھاکہ میں رات بھر مسلسل بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکارپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوورز بعد پھر بارشپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر04:14 PM, 5 Dec, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »