ہمیں افہام وتفہیم سے ملکی مسائل کو حل کرنا ہے: سابق علیحدگی پسندگلزار امام شمبے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Balochistan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف سابق علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مارخور آڈیٹوریم میں خصوصی سیمینار کا انعقاد ہوا جس کا عنوان “بلوچستان میں امن و استحکام کی جانب سفر “ تھا۔

تقریب کا مقصد بلوچستان میں امن اور مفاہمت کا فروغ اور ہتھیار پھینکنے والے عسکریت پسندوں کو سیاسی اسٹیک ہولڈرز اور نوجوان رہنماؤں کے ساتھ اکٹھا کرنا تھا۔پینلسٹ میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو، ایم پی اے ظہور بلیدی، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند، وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد حفیظ، سابق ایم این اے اور وزیر زبیدہ جلال، سابق عسکریت پسند سرفراز بنگلزئی اور سابق عسکریت پسند گلزار امام شمبے شامل...

اس موقع پر اپنے خطاب میں گلزار امام شمبے کا کہنا تھا کہ میں نےتعلیم کے بعد ٹھیکیداری کا کام شروع کیا، روزگارکمانا اور اپنے علاقے میں تعلیم عام کرنا چاہتا تھا، کرپشن اور ناانصافی سے مایوس ہوکر کالعدم تنظیم میں شامل ہوگیا۔قومی دھارے میں شامل سرفراز بنگلزئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں کالعدم تنظیمیں چلانے والوں دیکھ کر ان کی مخالفت کی، منشیات فروشی، بھتہ خوری کےنام پربھی بلوچستان کے غریب عوام کو نشانہ بنایا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہسب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں: صحافت کے عالمی دن پر صد، وزیراعظم کا پیغامدنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں صحافیوں کو ڈر، خوف یا ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے: وزیر خزانہپرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ کرنا ہے ان کو آگے جب کہ وزرا اور بیوروکریسی کو پیچھے بیٹھنا چاہیے: محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »