ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی، اصلاحات، خصوصی قدامات و بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کے سامنے ایک ہائی سیکورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہے، سکیورٹی کے نام پر اپنے شہریوں کے لئے مشکلات اور غیر معمولی سماں پیدا کرنا بھی غیرملکیوں کے سامنے مثبت تاثر نہیں چھوڑتا۔ تفصیلات کے مطابق چینی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کابینہ...

وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی، اصلاحات، خصوصی قدامات و بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کے سامنے ایک ہائی سیکورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہے، سکیورٹی کے نام پر اپنے شہریوں کے لئے مشکلات اور غیر معمولی سماں پیدا کرنا بھی غیرملکیوں کے سامنے مثبت تاثر نہیں چھوڑتا۔ تفصیلات کے مطابق چینی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ بنگلہ دیش، ہندوستان، ویتنام، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں قائم خصوصی اقتصادی...

سے 100ارب ڈالر تک پہنچانے کے لیے منصوبہ عمل بنائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قومی سلامتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کا مستقبل برآمدات میں اضافے سے جڑا ہے، جدید صنعتی ترقی کے عالمی ماڈل میں برآمداتی شرح نمو کلیدی حیثیت رکھتی ہے، نجی کمپنیاں ہر سال اربوں روپے کماتی ہیں لیکن ان کی بیلنس شیٹ کے اعداد و شمار ملکی اقتصادی ترقی خاطر خواہ مددگار ثابت نہیں ہوتے، ہمارے ہاں نجی کمپنیاں اور کاروباری ادارے محض اپنے فائدے کے لیے لابنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہونگے اور پہرہ دینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیااس فیصلے سے پاکستانی طلبا اور محققین کا اعتماد بحال ہوا اور بھارت کا منفی پروپیگنڈا بھی زائل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایتپاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلہم ایک ملک دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، آئین کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، رہنماؤں اظہار خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشافچیزوں کا لیک نہ ہونا ڈسپلن ہے جس کا ہمیں احساس کرنا ہے، آپس کے فیصلوں کو خود تک محدودکرنےکی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہرکا آن لائن جلسے سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیںپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں ، فارم 47 کی بنی حکومت کو رد کرتے ہیں، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں آئے دن بجلی مہنگی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 6 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں عمر ایوب ، اخترمینگل ، محمود...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »