ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم میں کون کون جگہ بنائے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں کون کون جگہ بنائے گا سلیکشن کمیٹی نے غور شروع کر دیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں اور میگا ایونٹ کے لیے دفاعی چیمپئن انگلینڈ، بھارت، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کے میگا ایونٹ میں خدوخال کیا ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بورڈز کو ٹیموں کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام دینے کے لیے یکم مئی تک کی تاریخ دی ہے اور پی سی بی کو کل آئی سی سی کو ابتدائی اسکواڈ کے نام دینا ہوں...

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، عماد وسیم اور شاداب خان کی جگہ بھی پکی ہے۔ جس میں بابر قیادت کے فرائض انجام دیں گے بولنگ اٹیک شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ اور محمد عامر پر مشتمل ہوگا جب کہ پانچویں بولر کے لیے عباس آفریدی اور زمان خان میں جگہ بنانے کا مقابلہ ہے۔

سلیکٹرز کی میگا ایونٹ کے لیے اسامہ میر اور ابرار احمد پر بھی نظریں ہیں جب کہ صائم ایوب کے مسلسل ناکام ہونے کے بعد بھی انہیں میگا ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیے جانے کا امکان ہے۔آئی سی سی کو ابتدائی اسکواڈ دینے کے بعد 25 مئی کی ڈیڈ لائن تک منتخب کردہ کھلاڑیوں میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو گا؟ ممکنہ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ  کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع  سے دعویٰ کیاہے کہ قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، جبکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا وراٹ کوہلی کی اب ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں بنتی؟کوہلی کے حامی اور روہت کے ناقدین یہ بحث ختم کرنے کو تیار نظر نہیں آتے کہ اگر تجربہ کار کھلاڑی کے طور پر موجودہ کپتان کو میچ ونر سمجھا جا رہا ہے تو پھر سابق کپتان کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ کیوں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »