ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا وراٹ کوہلی کی اب ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں بنتی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہلی کے حامی اور روہت کے ناقدین یہ بحث ختم کرنے کو تیار نظر نہیں آتے کہ اگر تجربہ کار کھلاڑی کے طور پر موجودہ کپتان کو میچ ونر سمجھا جا رہا ہے تو پھر سابق کپتان کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ کیوں؟

’میں جانتا ہوں کہ جب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بات آتی ہے تو میرا نام دنیا کے مختلف حصوں میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے اندر اب بھی ٹی 20 کرکٹ موجود ہے۔‘

اگرچہ انھوں نے براہ راست وراٹ کوہلی کا نام نہیں لیا، لیکن اشارہ واضح تھا کیونکہ انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن جو کمنٹری بھی کر رہے تھے نے کہا کہ ٹیم انڈیا یہ کیسے سوچ سکتی ہے کہ ٹی 20 کو فروغ دینے والے وراٹ کوہلی اور ان کے برانڈ جیسے لیجنڈز ورلڈ کپ کی ٹیم میں نہیں ہیں؟ شاید وراٹ کوہلی کو اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ اب بھی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور کوچ راہول ڈریوڈ کے ورلڈ کپ پلانز میں فٹ بیٹھتے ہیں، لیکن سلیکٹرز کچھ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ سنہ 2021 اور سنہ 2022 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے لیے انڈیا کے ٹاپ آرڈر کی تینوں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔

لیکن بی سی سی آئی اور سلیکٹرز کا ماننا ہے کہ روہت بھی اس ٹیم میں نہ ہوتے اگر ہاردک پانڈیا ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران زخمی نہ ہوتے اور روہت اچانک اپنے کھیل میں اتنی بڑی تبدیلی نہ لاتے۔ورلڈ کپ کی ناقابلِ شکست ٹیم انڈیا فائنل ہار گئی: ’یہ دیکھنا تکلیف دہ تھا، کوئی بات نہیں ٹیم انڈیا آج ہمارا دن نہیں تھا‘وراٹ کوہلی جانتے ہیں کہ اگر روہت ورلڈ کپ کا حصہ ہیں تو کوئی بھی انھیں کسی صورت ٹیم سے نہیں نکال سکتا۔

اگر کوہلی آنے والے ہفتوں میں اپنے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ دوبارہ جدوجہد کرتے ہیں تو سلیکٹرز کی دلیل الٹ سکتی ہے۔ فیصل آباد میں معلم مدرسہ کی کمسن بچے کو ریپ کرنے کی کوشش: پولیس ملزم کی رہائی کے بعد متحرک کیوں ہوئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئیڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2034 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی حمایت کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »