ترکی کے بلدیاتی الیکشن میں صدر اردوغان کو ’سیاسی کیریئر کی بڑی شکست‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں اپوزیشن کی مرکزی جماعت نے استنبول اور انقرہ میں بڑی انتخابی فتوحات سمیٹی ہیں۔ گذشتہ روز استنبول سمیت ترکی کے تمام بڑے شہروں میں میئرز کے اتنخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے جن کے نتائج ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے لیے کسی بڑے دھچکے سے کم...

گذشتہ روز استنبول سمیت ترکی کے تمام بڑے شہروں میں میئرز کے اتنخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے جن کے نتائج ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے لیے کسی بڑے دھچکے سے کم نہیں۔

دارالحکومت انقرہ میں اپوزیشن کے میئر منصور یاواس 60 فیصد ووٹ کے ساتھ اپنے حریف سے اس قدر آگے تھے کہ انھوں نے آدھے سے بھی کم ووٹوں کی گنتی پر فتح کا اعلان کر دیا۔ انتخابی مہم کے دوران مسٹر اردوغان نے ووٹروں سے کہا تھا کہ یہ ان کا آخری انتخاب ہوگا کیونکہ سنہ 2028 میں ان کی صدارتی مدت ختم ہو رہی ہے۔ جیت کے جشن کے طور پر لوگ استنبول کے قدیم ترین اضلاع میں سے ایک سرجہانے کے ٹاؤن ہال کے باہر جمع ہوئے۔ وہ ترکی کے جھنڈے اور بینرز لہرا رہے تھے جن میں ترکی کے بانی کمال اتاترک کے ساتھ اکرم امام اوغلو کی تصویر دکھائی دے رہی تھی۔

امام اوغلو کے حامی 25 سالہ یاسم البارک نے بی بی سی کو بتایا کہ 'یہ صرف بلدیاتی انتخابات ہیں لیکن بڑے شہروں میں اپوزیشن کی جیت حکمران جماعت کے خلاف طاقت کا ایک نمایاں مظہر ہے۔'استنبول میڈیپول یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن اور پولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ احسان اکتاس کا کہنا ہے کہ ’استنبول اردوغان کا گھر ہے اور 2019 کے بلدیاتی انتخابات میں استنبول سے ہارنا ان کے لیے تباہ کن تھا۔‘

بلدیاتی انتخابات میں شکست کا ذکر کرتے ہوئے پروفیسر اکتاس نے کہا کہ ’اس شکست نے استنبول پر اردوغان کی اے کے پارٹی کی 25 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے الیکشن میں شکست تسلیم کرتے ہوئے اہم بیان جاری ...استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کی اہم شہروں سمیت کئی علاقوں میں کامیابی کو قبول کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے قطع نظر جمہوریت اور قوم کے فیصلے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اپنی پارٹی اور اتحاد کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »