ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کی تکالیف کو فراموش نہیں کرناچائیے. شبلی فراز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کی تکالیف کو فراموش نہیں کرناچائیے. شبلی فراز shiblifaraz EidUlFitr OccupiedKashmir Kashmiris Troubles pid_gov MoIB_Official

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ اس عید کے موقع پر ہمیں کورونا وائرس اور جمعتہ الوداع کے روز المناک ہوائی حادثے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا سامنا کرنا

پڑا جس سے بہت سے خاندان سوگوار اور گہرے صدمے میں ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کی تکالیف اور مظالم کو بھی فراموش نہیں کرناچائیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'Aoa me a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101 plzzzz content to me some power full person occupied my land at village Phira Fath hall ajab and his land Mafia group still no justice plz content 0096565736101 اس کے ذمہ دار تم اور تمھاری نااہل حکومت ہے اللہ پاک اہل کشمیر کی غائبانہ مدد فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس کی وباء کی آڑ میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔شاہ محمود قریشیبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس کی وباء کی آڑ میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ شاہ محمود قریشی Pakistan Kashmir KashmirBleeds ShahMahmoodQureshi IndianCrimes IndianTerrorism Coronavirus Kashmiris SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ Gud gud AonAbbasPTI جب حکومت چوروں کی ہو گی پھر یہ تو ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »