پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ZAKAT AND USHER PAKISTAN

آڈیٹر جنرل آفس کے ایک اہلکار کے مطابق چونکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد زکوٰۃ فنڈ میں سب سے زیادہ بے قاعدگیاں صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں پائی گئی ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی صحت کے شعبے میں ادویات کی خریداری کے حوالے سے رولز کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے اس کے علاوہ اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ پاکستان بیت المال اور صوبائی حکومت کی طرف سےصحت کارڈ کے اجرا کے بعد زکوٰۃ فنڈ پر اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

بیت المال کو دی جانے والی رقم کا مکمل آڈٹ کیا گیا ہے اور اس محکمے کو دی گئی رقم میں جو بے قاعدگیاں ہوئی ہیں وہ اس محکے کو مختص کی گئی رقم کا 62 فیصد ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ میں47 کروڑ روپے کی ریکوری کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ متعلقہ حکام نے آڈٹ کرنے والے حکام کو بتایا کہ سویٹ ہوم کے لیے اشیائے خورد و نوش یوٹیلی سٹورز سے خریدی گئیں تھیں تاہم بیت المال کے حکام کا یہ جواب تسلی بخش نہیں تھا کیونکہ اس حوالے سے جو دستاویزات پیش کی گئی تھیں وہ بیت المال کے حکام کی بیان کردہ ان دستناویزات کے بالکل برعکس ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک نواز شریف اور زرداری دونوں حرامی مسند اقتدار پر رہے ان اداروں میں کوئی کرپشن نہیں تھی۔

حیرت ہے یہ تو چوروں کے دور میں بھی نہیں ہوا. اور اب جبکہ سپریم کورٹ سے سرٹیفائڈ صادق اور امین کے ریاست مدینہ میں زکوٰۃ چوری کمال ہے بھئی

غربہ اور مساکین کے لیے مختص زکوٰۃ اور بیت المال کا فنڈ کھانے والی قوم پر کورونا وائرس کا کوئی اثر نہیں ہوتا، شاید بڑے پتھروں کی بارش ہی ایسی قوم کے ارباب اختیار کا علاج ہے۔

AonAbbasPTI

او کدی کوئی خیر دی خبر وی لا دیا کرو۔

یہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی کارکردگیوں میں سے ایک ہے ان کو چاند نکلنے سے ایک ہفتہ پہلے بھی نظر آ جاتا ہے

زکوۃ چور کی حکومت میں اور کیا توقع کی جا سکتی ہے.

اللہ تعالی ایسی قوم پر ایسے ہی حکمران مسلط کرتا ہے جس میں اچھے لیڈروں کو ووٹ نہ دئے جائیں

انتہائی افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ پاکستان میں غریب کا حق بھی محفوظ نہیں ہے۔ اس ریجیکٹڈ_جمہوریہ کو بدلے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔

lewanay28 بے قاعدگی کا مطلب غبن یا فراڈ ہر گز نہیں۔ بے قاعدگی کا مطلب ہے زکوات تقسیم کا جو طریقہ کار وضع کیا گیا وہ اپنانے میں کوتاہی ہوئی۔ اس کوتاہی میں زکوات خود کھائی یا ان افراد کو دی جو مستحق نہیں تو پھر کھل کر بتائیں ورنہ یہ شعبدہ بازی اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں

کسی جگہ تو معاف کر دے یہ لوگ زکوۃ میں بھی کرپشن استغفراللّٰہ

لو جی زکوٰۃ چوری fawadchaudhry کیا آپ اس کے متعلق بھی کوئی ریسرچ وہب سائٹ بناؤ گے یا صرف دین کو مذاق بنانا ہی مقصد حیات ہے iVeenaKhan atiispeace Islam Pakistan

mazdamaaz70 Never give your Zakat to the Govt. if/ whenever possible Never give your charity to the Govt. Never give your donations to the Govt. There is plenty of proof why Give your zakat, khairat/ donations/ charity yourself

This is not something unexpected. We all know every part of this system is rotten, extremely corrupt and extravagant. National defence, relegious sectore, welfare, health, Justice and law, the list can go on....😔

Laanat

میچ فکسنگ کو ایک قابل برداشت اور جاٸز فعل سمجھنے کاانجام یہ ہے کہ اب ہر ایک ادارہ رشوت اور بدعنوانی کا گڑھ بن گیا ہے۔

پی ٹی ائی کا سربراہ تو ثابت شدہ زکوٰۃ چور ہے

یعنی کہ کرپشن اور وہ بھی زکواة اور بیت المال استغفراللہ

This report belongs to financial year 2018-2019. Which is Sadiq and Ameen’s tenure.....

جتنے مرضی انکشافات ہوتے رہیں حکومت کو کیا فرق پڑنا ؟ انھوں نے لوٹنا ہی ہے ۔ پھر عوام جانے ملک جانے

خان صاحب نے کرپشن کیخلاف 22 سالہ جدوجہد کیا اور جب حکومت ملی تو یہ حال ہے؟

بہن دی پھدی یھوایو اج تے عید اے۔۔۔ اج تے جھوٹا پراپوگنڈا بند کر دیو۔۔۔ ساریاں حرامدیاں او۔۔۔

Astaghfirullah

Mai idarye ka name nahi longe mujhye kisi ne btaya the kuch sall pehlye waha counter pr bethye do logo mai takrar ho rahi the is martba zakat kye peso se mai bike lon ga.. buht afsos hua tha ye sun kr ..Allah hum sub ko hidayat de ..Ameen

کرپشن پاکستان مین روایت بن چکی ہے ہر ایک آفیسر کرپشن کا ذمیوار ہے شرم کی بات زکوات کا پیسا مصتحق لوگون کو نہ ملا اس مین اپنے نوازش نہین چھوڑے ان لوگون نے پاکستان مین اتنے سارے ذخیرے ھین پہر بھی پاکستان دن بہ دن کرپشن مین ڈوبا جا رہا ھے زکوات کا چیئرمین کھان ھے.

زکوة اور بیت المال پاکستان میں کرپشن کیلیے ہی ہیں ،یہ رقوم کبھی بھی مستحق افراد تک نہ پہنچ سکیں ۔ اگر تفصیلات شئیر کی جائیں تو لگ پتہ جائے گا کے کس طرح یہ رقوم اپنے منظور نظر افراد کیلیے استعمال ہوتی ہیں ۔ ارب پتیوں کی بیویوں اور بچوں کے علاج اس فنڈ سے ہوتے ہیں

AonAbbasPTI bhai ye kia chal raha hy

اچھا اسی لئے کچھ کچھ لوگ بنکوں سے رقم نکلوا لیتے تھے یا دوسرے طریقے استعمال کرتے تاکہ بنک زکوة کے نام پر کٹوتی نہ کریں۔

یہ کونسی نئی بات ہوئی پورا ملک چوروں کے حوالے تھا۔ ساتوں براعظموں میں جائیدادیں ایسے ہی بن جاتی ہیں۔۔؟

جب حکومت چوروں کی ہو گی پھر یہ تو ہوگا

AonAbbasPTI

Gud gud

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘طیارہ گرنے سے علاقے کے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بالکل سیدھے بیٹھنے سے بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں بیٹھنے کے غالب انداز جیسے بالکل سیدھے بیٹھنے سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ انداز انہیں اسکول میں بہتر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ظفر مسعود کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھائی علی مسعودظفر مسعود طیارے سے باہر جا گرنے کے باعث آگ کی زد میں آنے سے بچ گئے، ان کی کہنی اور کولہے پر چوٹیں آئیں ہیں، سی ایم ایچ اسپتال نے ان کی حالت کو قابل اطمینان قرار دیا جس پر ان کے اہلخانہ ظفر مسعود کو وہاں سے دارالصحت اسپتال لے آئے۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »