’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا، تصاویر میں

کراچی طیارہ حادثے کی عینی شاہد اور جناح گارڈن ماڈل کالونی کی رہائشی ڈاکٹر کنول ناظم نے بی بی سی کو بتایا کہ دوپہر پونے تین بجے انھیں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی۔

ان کے مطابق جب انھوں نے گھر سے باہر نکل کر دیکھا تو ان کی گلی کی آخر میں ایک مسجد ہے جس کے ساتھ موجود تین گھروں سے کالے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے تھے اور بہت سے لوگ اس جگہ کی طرف بھاگ رہے تھے۔ڈاکٹر کنول کا کہنا تھا کہ چونکہ حادثے کی جگہ ان کے گھر کے بہت قریب تھی تو وہ لوگوں کی چیخ و پکار سن سکتی تھیں۔ ڈاکٹر کنول کے مطابق حادثے کے چند منٹ بعد ہی پولیس اور رینجرز جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو لوگوں سے خالی کروا دیا۔رضا نامی ایک اور عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے کہ لوگوں نے شور مچانا شروع کر دیا کہ ’جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے۔‘

رضا نے بتایا کہ جہاز زمین سے آدھا کلومیٹر بھی اوپر نہیں ہوگا کہ ’وہ ایک دم آٹھ گھروں کے اوپر آ کر گرا‘، جو کاظم آباد کی آخری گلی اور بلال مسجد کی پہلی گلی ہے۔امدادی کارروائیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ابھی تو امدادی کارکنان آگ بجھا رہے ہیں، کچھ زخمیوں کو گھروں سے نکالا بھی گیا ہے، آگ ٹھنڈی ہونے کے بعد ہی پتا چلے گا۔‘

محمد رضا کے مطابق ماڈل کالونی کی تقریباً „ہر گلی ایک سائیڈ سے جا کر بند ہوجاتی ہے۔ جس وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ بار بار ٹریفک بند ہوجاتی ہے۔‘صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ جناح کالونی کے وہ رہائشی جن کے گھر طیارہ حادثے میں متاثر یا تباہ ہوئے ہیں انھیں قومی ایئر لائن ہوٹلوں میں ٹھہرائے گی۔تصویر کے کاپی رائٹصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر سیمی جمالی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جس علاقے میں یہ طیارہ گرا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے خوشخبریامریکا میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔ Biased channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی - ایکسپریس اردوحکام بالا نوٹس لے کر ملوث اہل کاروں کے خلاف کارروائی کریں ، عوامی حلقوں کا مطالبہ Punjab ma b asa he haal ha Quetta mai police le rahi hai karachi mai to direct sindh govt le rahi hai Good, its a chance just avail
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں عیدالفطر منانے کے حوالے سے ہدایات جاریلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی حکومت نے عیدالفطر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکومت نے مسلم کمیونٹی کو گزارش کی ہے کہ وہ عید کی نماز گھروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »