پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ، کم از کم 37 افراد ہلاک - BBC Urdu

کراچی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے۔ مکمل تفصیلات:

22/05/2020 6:10:00 PM

کراچی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے۔ مکمل تفصیلات:

پاکستان کے شہر کراچی میں پی آئی اے کا لاہور سے آنے والا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا ہے۔ طیارے پر 99 افراد سوار تھے جن میں سے 37 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ کم از کم دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔

ReutersCopyright: Reutersکراچی کے علاقے جناح کالونی کی وہ گلی جہاں طیارہ زمین پر آ گراImage caption: کراچی کے علاقے جناح کالونی کی وہ گلی جہاں طیارہ زمین پر آ گراAFPفائر برگیڈ کے کارکن طیارے کے ملبے میں لگی آگ بجھاتے ہوئےImage caption: فائر برگیڈ کے کارکن طیارے کے ملبے میں لگی آگ بجھاتے ہوئے

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوری بچوں پر جنسی تشدد روکنے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں، سارہ احمد آئین کے مطابق سولر اسکیم کی منظوری دی گئی، مراد علی شاہ

AFPCopyright: AFPچونکہ طیارہ رہائشی علاقے میں گرا اس لیے حادثے میں کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور خدشات ہیں کہ ان گھروں کے بھی کئی رہائشی اس واقعے میں زخمی ہوئے ہوں گےImage caption: چونکہ طیارہ رہائشی علاقے میں گرا اس لیے حادثے میں کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور خدشات ہیں کہ ان گھروں کے بھی کئی رہائشی اس واقعے میں زخمی ہوئے ہوں گے

AFPامدادی کارکن جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیںImage caption: امدادی کارکن جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیںReutersCopyright: Reutersمقامی شہری متاثر ہونے والے گھروں کے ملبے پر سے گزرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیںImage caption: مقامی شہری متاثر ہونے والے گھروں کے ملبے پر سے گزرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں

EPACopyright: EPAشہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور طیارے میں سوار چند مسافروں کی بچنے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیںImage caption: شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور طیارے میں سوار چند مسافروں کی بچنے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Allah raham farmay Allah reham farmai 😭😭😭 😭 پتہ نہیں خود روزے رکھتا ھے کہ نہیں اور ھم پر 42 روزے رکھنے کا پروگرام ھے ان سے ایک اعلان تک ٹھیک طرح سے نہیں ھوتا باقی ملک کیا خاک ٹھیک کرے گا ۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ - Videos - Dawn News

پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدماسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔

کورونا وائرس کا علاج جون میں دستیاب ہونے کا امکان - Health - Dawn News