امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو نئی سرد جنگ کے دہانے پر لے جا رہا ہے.چین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو نئی سرد جنگ کے دہانے پر لے جا رہا ہے.چین WangYi ChineseForeignMinister USA ColdWar

چین نے کہا ہے کہ امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو نئی سرد جنگ کے دہانے پر لے جا رہا ہے۔

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے آج بیجنگ میں قومی قانون سازی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے ہونے والی تباہی کے علاوہ امریکہ کے ذریعے ایک سیاسی وائرس بھی پھیلایا جا رہا ہے۔ وانگ ژی نے اقوام عالم پر زور دیا کہ وہ کرہ ارض کے مشترکہ مستقبل اور اسے اجتماعی طور پر محفوظ بنانے کیلئے ایک کمیونٹی کے لئے مل جل کر کام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے لیے ضروری ہے اقوام متحدہ کے قانون میں تبدیلی کی جائے ویٹو پاور ختم کر کے نئی قانون سازی کے لیے 2/3 کی ممبران کی حمایت کا طریقہ رائج کیا جائے۔ اور اس کا دائرہ صرف ممالک کے درمیان جنگ کے امکانات کو ختم کرنے تک محدود رکھا جائے۔ اقوام متحدہ کی دوسرے تمام ادارے ختم کیے جائیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے دفاعی بجٹ میں 6.6 فیصد اضافہ، 178 ارب ڈالر مختصبیجنگ: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات کے بعد چین نے رواں سال غیر متوقع طور پر معاشی ترقی کی شرح کا ہدف طے نہیں کیا تاہم سالانہ دفاعی بجٹ کے لیے 178 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں نے اِس قانون کے خلاف عوامی احتجاج کی اپیل کی ہے۔ جمعے کو شہر میں چین کے رابطہ دفتر کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ We stand with China Why do you worry? It's not yours now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »