آرمی چیف نے عیدالفطر کے موقع پر کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی عید کشمیریوں کیساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہوئے منا رہی ہے، کشمیر

ایک متنازعہ علاقہ ہے اور اس کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، جنوبی ایشیاءمیں عدم استحکام پیدا کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور پونا سیکٹر پر جوانوں کیساتھ عید منائی اور پاکستان کی خوشحالی و ترقی کیلئے دعا کی۔ آرمی چیف نے نماز عید جوانوں کیساتھ ادا کی اور کہا کہ اللہ تعالی اپنی رحمتوں کے ذریعے کورونا وباءسے قوم کو نجات دلائے ، کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے پاک فوج کے جوان سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔پاکستان آرمی عید کشمیریوں کیساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہوئے منا رہی ہے ، کشمیریوں پر پانچ اگست سے غیر انسانی لاک ڈاﺅن اور بھارتی مظالم جاری ہیں...

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پوری طاقت اور قومی عزم کیساتھ مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت بدلنے کی کسی بھی کوشش کا جواب دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ جنوبی ایشیاءمیں عدم استحکام پیدا کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے ، پاک فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی امنگوں کے مطابق تیار ہے، امید ہے عالمی برادری فوجی مبصر گروپ کا مقبوضہ کشمیر آپریشن یقینی بنائے گی۔آرمی چیف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی عیدالفطر پرقوم کومبارکبادآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کو چیلنجزپر قابو پانے کے لئے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کی دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR قوم یا اہل وطن؟ pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR خیر مبارک ♦️اے سالار وطن ♦️ pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR bajwa ji,gusa chad dio.koi hamasha k liay ni rahta tu pls.....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیلنجوں پر قابو پانے کی دعا کے ساتھ قوم کو عید مبارک، آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد کا پیغامآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد کا پیغام Pakistan Celebrations EidUlFitr Eid2020 PakistanArmy COAS EidMubarrakh OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official QamarJavedBajwa OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official Khar Mubarak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی 3no begairat ek sath. Peaceful, happy and developed Jammu and Kashmir (including Pakistan-occupied Kashmir) is India's dream. May this dream come true soon and may all the people there be happy. Happy Ramadan Eid.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزازآرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزاز ARYNewsUrdu Mashallah..koi.mouqa hath se jane nhi deta uthane ka Or chukko? Bikao media ایل او سی دین دنیا ....کا دورہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کیآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،جوانوں کے ساتھ نماز عید اداکی Pakistan PakistanArmy LOC ArmyChief COAS QamarJavedBajwa VisitLOC EidUlFitr EidPrayer Celebrations IndianCrimes Ceasefire pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »