آرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کے ساتھ ایل او سی کا دورہ، اے آروائی نیوز کا خصوصی اعزاز ARYNewsUrdu

ویب ڈیسکراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ اے آروائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز کی ٹیم نے ایل او سی کا دورہ کیا۔پاک فوج کے سربراہ کے ساتھ کسی بھی میڈیا ٹیم کا یہ پہلا دورہ ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دی رپورٹرز کی ٹیم کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کا کشمیر ماڈل تباہ اور ناکام ہوچکا ہے،کشمیریوں اور عالمی برادری نے بھارتی اقدامات تسلیم نہیں کیے،بھارت اپنی مقبوضہ کشمیرمیں ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے۔ دی رپورٹرز کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان اور چین کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے،افواج پاکستان مادر وطن کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mujha apne Army pa fakhar hai proudPakArmy

It's great to you

بعض لوگ دلالی کو اعزاز سمجھتے ہیں

Loc دنیا کا سب سے بژا ترکی ڈرامہ اور ارتغل

ایل او سی دین دنیا ....کا دورہ

Or chukko? Bikao media

Mashallah..koi.mouqa hath se jane nhi deta uthane ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس QamarJavedBhajwa Karachi PlaneCrashed PIA pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیلنجوں پر قابو پانے کی دعا کے ساتھ قوم کو عید مبارک، آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد کا پیغامآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد کا پیغام Pakistan Celebrations EidUlFitr Eid2020 PakistanArmy COAS EidMubarrakh OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official QamarJavedBajwa OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official Khar Mubarak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، نماز عید اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ ادا کیPTMExposed We Pukhtoons demand strict action against PTM and illegal Afghans. 1.We demand immediately stopping free medical treatment of Afghans in our Govt Hospitals. 2 We demand vissa policy for Afghans exit and entry. 3.We demand immediate vacation of afghan refuges Eid Mubarak our Brave Army.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »