ہماری اپنی کہکشاں کے مرکز میں واقع بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلیک ہول: ہماری اپنی کہکشاں کے مرکز میں واقع بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی

چنانچہ ایونٹ ہورائزن ٹیلی سکوپ کو اس سے اتنی ریزولوشن حاصل ہوئی کہ وہ مثال کے طور پر چاند کی سطح پر رکھے ایک ڈونٹ کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

چونکہ بلیک ہول کے اپنے اندر سے کوئی روشنی باہر نہیں آ سکتی چنانچہ ایک سیاہ دھبے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ سکتا لیکن اس کے گرد موجود روشن مادوں کے دائرے کو دیکھ کر سائنسدانوں کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ بلیک ہول کہاں واقع ہے۔اس دائرے میں موجود بے حد گرم گیسز یا پلازما بلیک ہول کے گرد روشنی کی رفتار سے کہیں کم رفتار سے گردش کر رہی ہیں۔ زیادہ روشن حصے ممکنہ طور پر وہ ہیں جہاں مادہ ہماری طرف آ رہا ہے۔

ایک طویل عرصے سے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ہماری کہکشاں کے عین مرکز میں ایک انتہائی بڑا بلیک ہول موجود ہے کیونکہ اس کے بغیر یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ مرکز میں موجود ستاروں کو 24 ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ تک کی رفتار فراہم کرنے والی کششِ ثقل کا منبع کیا ہے۔ مگر اس کے باوجود جب نوبیل پرائز کمیٹی نے ماہرینِ فلکیات رائنہارڈ جینزل اور اینڈریا غیز کو سنہ 2020 میں سیجیٹیریئس اے٭ پر ان کے کام کے اعتراف میں فزکس کا نوبیل انعام عطا کیا تو بلیک ہول کے بجائے کہا گیا کہ ’ایک انتہائی بڑا اور کثیف جسم‘۔ یہ گنجائش اس لیے چھوڑی گئی تاکہ کہیں ان قدرتی عوامل کی کوئی اور توجیہہ نہ ہو۔رواں سال اگست میں نئی اور جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سیجیٹیریئس اے٭ کا مشاہدہ کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Do I believe Black Hole. I think I don't

I love this sagetarious a ⭐

This is Just like as marical of Allah we always thanks on given things of Allah Marshall I really like the science fiction of my Allah 💓💓💓

تُم جتنا دور جاؤگے خُدا کو اتنے قریب پاؤگے دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول پاکستان کو غیر ملکی طاقتوں کے قبضے میں دینے کے منصوبے کے سرخیل ہیں: فوادزرداری فیملی پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے: فواد چوہدری ڈبو ! تم لوگوں نے دینے کے لئے باقی چھوڑا ہی کیا ھے ؟ ڈبو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ عروج کے مقابلے میں بِٹ کوائن کی قدر میں 50 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ نومبر میں بلند ترین شرح کے بعد اب ایک بِٹ کوائن کی قیمت میں 31 ہزار ڈالر کی کمی ہوئی ہے 20k$ tak down ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمدپشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفارتخانے کے فنڈز میں خوردبرد کا کیس بلغارمیہ میں سابق سفیر کی درخواست بریت مسترداحتساب عدالت نے سفارتخانے کے فنڈز کے خوردبردکیس میں بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی درخواست بریت مستردکردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیلفی کے جنون میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا - ایکسپریس اردومتوفی ضلع ننکانہ کا رہائشی تھا، جس کی لاش کی تلاش جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے انچارج کنٹرول رومکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری ہونے لگی ہے ،انچارج کنٹرول روم کے مطابق پانی کی کمی 62فیصد تھی لیکن ایک فیصد بہتری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »