پشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں ننھے بچوں کی آمد arynewsurdu

پشاور: دنیا میں معدومی کے خطرے سے دوچار زیبرا کے ہاں پشاور چڑیا گھرمیں 2 ننھے بچوں کی آمد ہوئی ہے۔

ویٹرنری ڈاکٹر پشاور چڑیا گھر ڈاکٹر عبدالقادر نے بتایا کہ چڑیا گھر میں چھ نئے ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی ہے، جن میں زیبرا کے ہاں 2 جڑواں بچے بھی شامل ہیں۔ آئی یو سی این کے مطابق زیبرا کی تعداد دنیا بھر میں کم ہو رہی ہے، اگر ان کو نہیں بچایا گیا تو اس کی نسل دنیا سے ختم ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون کے سسرال کے گھر کے باہر ڈیرے دھرنا دے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون نے سسرالی گھر کے باہر ڈیرے ڈال لیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ہمراہ پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے لندن روانہ - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا ہے جب توہین عدل ہو گا تو توہین عدالت بھی ہو گی سارے چور حکمراں بنا دے ہم پر PakistanDemandsElections Because امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا ہو گیا ایکسپریس آپ کو ؟۔ عمران خان کیوں جائیں گے نواز شریف سے ملنے؟ London mein chor bazar lagnay ja raha ha kisi ko koi tip lein ha to Nawaz k pass chalay jao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ عروج کے مقابلے میں بِٹ کوائن کی قدر میں 50 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ نومبر میں بلند ترین شرح کے بعد اب ایک بِٹ کوائن کی قیمت میں 31 ہزار ڈالر کی کمی ہوئی ہے 20k$ tak down ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق - ایکسپریس اردونئی قسم کے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، قومی ادارہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے نقصانات میں 2018 کے بعد سے کمی آئی، وزیر ہوابازی سعد رفیقگزشتہ 3 سالوں کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے خسارے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں ProgressivePakistanWithSS ایک بہت بڑی خوش خبری تمام انصافین کے لیے کل کے جہلم کے جلسہ میں بتائی جائے گئی۔ بہت بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ Credit goes to IK?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات ہائیکورٹ میں چیلنجالیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج arynewsurdu PakistanKiAwazARY پنجاب_پر_ڈاکو_راج_نامنظور جنوبی پنجاب میں پانی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے اس عمل کے ذمہ دار وہ سیاسی ٹولہ ہے جو ہر گورنمنٹ کا حصہ بنتا ہے اور اس خطے کے در اصل غدار ہیں اربابِ اختیار پنجاب کے پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے میں کردار ادا کریں یہ خطہ اپنوں کا ہی ڈسا ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »