سابقہ عروج کے مقابلے میں بِٹ کوائن کی قدر میں 50 فیصد کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

بٹ کوائن کو گزشتہ برس نومبر میں عروج ملا تھا جس کے بعد اب اس کی قدر میں 50 فیصد یعنی 31000 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو: فائلاگرچہ دنیا بھر کے اسٹاک بازاروں میں غیرمعمولی مندی کا رحجان ہے لیکن اس میں سب سے زیادہ نقصان بٹ کوائن اور دیگرڈجیٹل کرنسیوں کا ہوا ہے۔ صرف ایک بٹ کوائن کی قیمت گزشتہ برس نومبر میں عروج کے بعد اب 31000 ڈالر کم ہوئی ہے جو اس کی قدر میں 50 فیصد گھاٹے کو ظاہر کرتی ہے۔

جاپان اور لندن کے اسٹاک بازاروں میں بھی بالترتیب دو اور ڈھائی فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکا میں بھی یہی حال ہے جہاں اسٹاک مارکٹ ڈو جونز کی حجم میں بھی دو فیصد کمی ہوئی ہے۔ بِٹ کوائن کرپٹوکرنسی بازار کی سب سے بڑی کرنسی ہے جو 30 فیصد حصہ بناتی ہے۔ صرف ایک دن میں اس کی قدر میں 10 فیصد اور گزشتہ ایک ہفتے میں 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایتھریئم کی قدر بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے مطابق 20 فیصد کم ہوئی ہے۔

ماہرین نے کرپٹو یا ڈجیٹل کرنسیوں سے بھی ہٹ کر عالمی معاشی اشاریوں کی سست روی سے خبردار کیا ہے اور یوں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے بینکوں نے بھی شرح سود بڑھادی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

20k$ tak down ay ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی مئی کے آخرتک کراچی میں اورنج لائن بسیں چلانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی مئی کے آخرتک کراچی میں اورنج لائن بسیں چلانے کی ہدایت Sindh SindhGovt BRTOrangeLine CMSindh MuradAliShah Karachi PPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 Load shading see njat tu dilwai 🙏 SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 Pani nai Bijli nai Snatchings Block P North Nazimabad Karachi. Kaha jai awam? kwsbofficial66 KElectricPk MaroofUsman1PSP MaroofUsmanPSP gnnhdofficial GTVNewsPk suchtvnews BBCUrdu TOKCityOfLights Karachi_Update DunyaNews BOLNETWORK arynewsud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید الفطر کی تعطیلات: کراچی کے تفریحی مقامات پر شہریوں کی ریکارڈ تعداد میں آمدصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے تفریحی مقامات پر عید الفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت ہوا میں اڑا کر ہوشربا اضافہ کردیا گیاسفید چنے 20 روپے اضافے سے 220 روپے سے بڑھا کر 240 روپے کلو اور کالے چنے 145 روپے کلو کردیے گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلموں کی ریلیز ہونے میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق - ایکسپریس اردونئی قسم کے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، قومی ادارہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون کے سسرال کے گھر کے باہر ڈیرے دھرنا دے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون نے سسرالی گھر کے باہر ڈیرے ڈال لیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »