ہماری قوم کورونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے، فیصل قریشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری قوم کورونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے، فیصل قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی بھی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کرداروں پر تنقید کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔

فیصل قریشی نے اپنے اگلی انسٹاگرام اسٹوری میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ’میں نے اپنی گزشتہ انسٹاگرام اسٹوری میں جو کہا ہے وہ ارطغرل غازی ڈرامہ کے کرداروں کے بارے میں کہا ہے۔‘ یاد رہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو بےحد پسند کیا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہت سے نامور فنکار ایسے ہیں جو ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر کیے جانے پر ناخوش ہیں اور اِس کا اظہار وہ اپنے مختلف سوشل میڈیا پیغامات سے کرتےنظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ERTUGRUL HA HI HAQIQAT

Tum logo ki kuou hat rahi hay

Or tujh jese chutiya actor ko hero samajhti hai😂🤣

کیوں کا ارطغرل کی محنت کی وجہ سے وہ سلطنت عثمانیہ بنا پائے اور ہم عمران نامی کرونا سے سلطنت تباہ کر رہے ہیں

ارطغرل غازی ایک حقیقت اور شاندار سچ ہے زندہ اور با وقار قوموں کے لیے،اور ایک ڈر اور بھیانک خواب ہے مردہ قوموں اور ضمیروں کے لیے اب فیصل صاحب سوچ بچار کر لیں کے آ پ کن لوگوں میں آ تے ہیں زندہ یا مردہ🤷

پھر بولتی ہے حکمران سہی نہیں ھیں

ارطغرل غازی ایک حقیقت اور شاندار سچ ہے زندہ اور با وقار قوموں کے لیے،اور ایک ڈر اور بھیانک خواب ہے مردہ قوموں اور ضمیروں کے لیے اب فیصل صاحب سوچ بچار کر لیں کے آ پ کن لوگوں میں آ تے ہیں زندگی یا مردہ🤷

ارطغرل تو حقیقت پر مبنی ڈرامہ ہے کورونا کے بارے میں لوگوں کو بتانے کے باوجود اگر ڈرامہ لگ رہا ہے تو اس میں لوگوں کا اپنا قصور ہے اور کورونا کو ارطغرل سے کس لحاظ سے جوڑا جا رہا ہے؟ لگتا ہے۔۔۔۔ارطغرل سے اس کے پیٹ میں بھی مروڑیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں

Both are true Atugrul ghazi is history in good faith of muslim and corona is present will also be history in bad words.but bothe are not compareable with each other. Please use common sense which is not common”🤑🤑🤑.i think issue is this$$$$$$ or might be....

ان لوگوں کا مسئلہ کیا ہے یہ پاگل تو نہیں ہو گئے أرطغرل ڈرامے کو لے کر

Artugrul bhi haqeeqat hay Jahil / Tum jaisay jali actor kia jany GEO KO MAKHAN LAGA KUR GEO

آپ بات ٹھیک کر رہے ہیں لیکن ارتگول کی بات آپ کے دل سے اٹھی ایک بڑی تکلیف جیسی لگ رہی ہے آپ اپنے کسی ڈرامے کی مثال بھی دے سکتے تھے لیکن نہیں دے سکتے کیوں کے ناجائز تعلقات سے لیے کر ایک دوسرے کی بیویوں سے آنکھ مٹکا کرنے والے ڈراموں کی آپ مثال دے ہی نہیں سکتے 🤔

کورونا انگریزوں نے بنایا ہوا ہیں تم اس پر یقین رکھتی ہوں لیکن ارتغرل ڈرامہ مسلمانوں کی تاریخ ہیں اور مسلمانوں نے بنایا ہوا ہے ۔ ۔ پہلے تم کو چاہئے کہ تم اپنا ضمیر کو زندہ رکھو/

Faisal sahb kia chahty hn ub

ارتغرل ایک حقیقت تھا جاہل بےوقوف

Agar hamari qoam salo se ap ko adakar smjh rahi hai tu phr ye koi big deal nahi hai

تم لوگوں کو ارتغرل سے اتنی جلن کیوں ہو رہی ھے۔ تمہاری جلن تو برنال سے بھی ختم نہیں ھونی۔۔۔

ہماری قوم آپ کو بھی اداکار سمجھتی ہے

TM haqeeqat ko bayan na he kroo to behtar ha Faisal sahb

Amazing nation

Artughal say takleef

Tmhara drama flop ja rha h is lye

Jalne ki smell aa rahe ha

کورونا وبا کا نہیں فتنے کا نام اور فتنے جب بھی عروج پا جاتے تبھی پاتال میں گرا دیئے جاتے ہیں. اس کورونا کا بھی یہی حال ہوگا اگرچہ وقت بہت درکار ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی - Entertainment - Dawn NewsBut both are reality Hm tm.jeson ko ideal or molana tariq jameel sahb jse azeem insan sy maafian mgwaty hen😂😂😂😂 Sadqy theevaan teri zehanat toon.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ 10 سال بلا شرکت غیرے حکمرانی کا یہی تو فائدہ ھوتاھے۔ ادارے بھی آپ کے، عدالتیں بھی آپ کی، پولیس بھی آپ کی۔۔۔ ھر جگہ آپ کے کارندے موجود رہتے ہیں۔۔ ماں دی کس عدالت دی گشتی دے پتر۔ Hun kro pash sub mil k
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے شہبازشریف کو 9 جون کو دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کو دوبارہ طلب کرلیا،صدرن لیگ کو 9 جون کو نیب آفس طلب کیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں تُرک سیریز دیکھ کر ارطغرل بنتا جارہا ہوں، یاسر نوازپاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ وہ شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ دیکھ کر ارطغرل بنتے جارہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئیے ارطغرل دیکھتے ہیں!آئیے ارطغرل دیکھتے ہیں! تحریر:ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang IrshadBhatti336 اس کنجر کی بھی سنو IrshadBhatti336 Aiye ! Irshad Laanti dekhty hain IrshadBhatti336 Bhati sab aap jasy log he es k zimedar hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، نومولود کا نام ’ارطغرل‘ رکھ دیا گیااسلامی فتوحات پر مبنی شہر ہ آفاق ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ نے جہاں پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے تو وہیں مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی اِس تاریخی ڈرامے کا ایسا اثر ہوا ہے کہ والدین نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا ہے۔ مطلب لوگ ڈرامے کوڈرامہ نہین اپنامسقبل سمجھ رہے ہین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »