مقبوضہ کشمیر، نومولود کا نام ’ارطغرل‘ رکھ دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر، نومولود کا نام ’ارطغرل‘ رکھ دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلامی فتوحات پر مبنی شہر ہ آفاق ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ نے جہاں پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے تو وہیں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھی اِس تاریخی ڈرامے کا ایسا اثر ہوا ہے کہ والدین نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا ہے۔

صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ مقبوضہ کشمیر میں پہلا واقعہ ہوا ہے کہ نومولود بچے کا نام ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کے مرکزی کردار ’اطغرل‘ سے منسوب کرکے رکھا گیا ہے۔‘ ماہر اطفال اور صدر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن مقبوضہ کشمیر ڈاکٹر سہیل نائک نے بتایا کہ اُنہوں نے دیکھا تھا کہ موسم سرما کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانوروں کی کھال سے تیار کردہ ایک خاص ٹوپی خرید و فرخت کی جارہی تھی۔

یاد رہے کہ پاکستان کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی ’دیرلیش ارطغرل‘ لاک ڈاؤن کے دوران زیادہ مقبول ہوا ہے اور کشمیر عوام بڑے ہی پُرجوش انداز میں اس ترک سیریز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب لوگ ڈرامے کوڈرامہ نہین اپنامسقبل سمجھ رہے ہین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ڈاکٹر عدنان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیں کہ نوازشریف کی طبی رپورٹس کس نے تیار کیں اور اس میں کون کون ملوث تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام … Q And Sugar mafia in PTIGovernment ranks Exactly this is a guy who manipulated the Medical reports of NS to escape him from jail term
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کے بھائی کا قتل کی جگہ کا دورہ، دعائیہ تقریبامریکی پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بھائی ٹیرنس فلائیڈ نے مناپولس شہر میں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی۔ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »