ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فراز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz Pakistan Nuclear Capability Guarantor Nation Security MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov

ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا قومی وقار اور سالمیت ہمارے لیے سب سے مقدم ہے۔ قوم ملکی دفاع اور ترقی کیلئے ایک ہے، مریم نواز ایٹمی قوت بنانیوالوں کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ

جوڑیں، کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر بار میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے۔ سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے ؟ آپ کی قیادت کی وفا مٹی سے نہیں پیسے سے رہی۔ ان وفاؤں کی تصاویر ایون فیلڈ و دیگر جائیدادوں کی صورت نظر آتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shiblifaraz MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov کونسا تحفظ دیا ھے آپ نے عوام کو؟ ابھی تک تو ذلالت ہی ختم نہیں ھو رہی۔معلوم نہیں اللہ تم جیسوں سے کب جان بخشے گا؟ تم جیسے تو مرتے بھی نہیں، اللہ کو بھی پسند نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang Film Maro or bhi Larh rahe hain tabhi to mar rahe hain تم جیسے لوگ سے لوگ سے ڈرنا چا ہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومودی حکومت پاکستان کو جھوٹے فلیگ آپریشن کی دھمکیاں دے رہی ہے، وزیراعظم Acha g Acha g Theek ay agy daso Musharaf k bhai apna bara my khyal hy? boot 🥾 licker
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ نورا کُشتی کرکٹ کھیلی جا رہی ہے 😁 وہی جو پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر نہیں ھو رھا اور ھم پاکستانی عوام اسیطرح کرنے کیلئے بے چھین ھیں اور اللہ سے توفیق کیلئے دعاگو ھیں!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »