انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔

لداخ میں پینگونگ ٹیسو، گالوان وادی اور دیمچوک کے مقامات پر دونوں افواج کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جبکہ مشرق میں سکم کے پاس بھی ایسے ہی واقعات پیش آئے ہیں۔ تاہم بری فوج کے سربراہ جنرل منوج نراونے نے کہا ہے ان دونوں علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں کوئی تعلق نہیں۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہو کے حوالے سے پی ٹی آئی نے لکھا کہ ’شی جن پنگ نے کہا کہ فوج کو خراب ترین صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے اور اس کے لیے اپنی تربیت اور جنگی تیاری کی سطح میں اضافہ کرنا چاہیے تاکہ فوری طور پر اور مؤثر ڈھنگ سے کسی بھی قسم کی پیچیدہ صورتحال سے مضبوطی سے نمٹ سکیں اور قومی سلامتی، سکیورٹی اور ترقیاتی مفادات کا دفاع کر سکے۔‘فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لداخ میں سرحد کے نزدیک چینی فوج کے ہیلی کاپٹر بھی پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں جبکہ دیمچوک، دولت بیگ اولڈی،...

اس سے قبل انڈیا نے کہا تھا کہ چینی فوج کے کچھ خیمے چین میں وادی گالوان کے ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ اس کے بعد انڈیا نے بھی وہاں فوج کی تعیناتی میں اضافہ کیا ہے۔ انڈیا اور چین کے درمیان تین ہزار 488 کلومیٹر کی مشترکہ سرحد ہے۔ یہ سرحد جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، سکم اور اروناچل پردیشمیں انڈیا سے ملتی ہے اور اس سرحد کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مغربی سیکٹر یعنی جموں و کشمیر، مڈل سیکٹر یعنی ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ اور مشرقی سیکٹر یعنی سکم اور اروناچل پردیش۔

مجموعی طور پر چین اروناچل پردیش میں میک موہن لائن کو قبول نہیں کرتا اور اس نے اکسائی چین سے متعلق انڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

covid19nz Governments should share complete data rather numbers of deceased ones with covid- 19. As there are conspiracy theories that there exist no corona virus and people are dying due to other diseases and being reported as corona virus death. No prominent figure died with

Hido Hitler Mar Kha Rahe Hen Aur Kya Ho Raha Hy

انڈیا کو چائینہ کا دھوبی پٹکا

India ki chitrol.

انڈیا پاکستان کی جنگ ہو ہی جانی چاہیے کوئی کٹی کٹا تو نکلے۔ آنے والی نسلوں کا مستقبل شاید بہتر ہو

Wrestling .all the Pakistani nation enjoying .

Aisa kuch nhi hora h bs india thora hlka horha h

India ki PHATAK horahi hai..... yeh horaha hai

ہو نہیں رہا، انڈیا کا بلدکار ہوچکا ہے۔

Aga-itni-himat-hi-to- jakar-repoting‐karo

You newsmen have been drinking cannabis like you don't know

India is getting its arse kicked

دمادم مست قلندر ہو رہا ہے انڈین کے ساتھ

وہی جو پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر نہیں ھو رھا اور ھم پاکستانی عوام اسیطرح کرنے کیلئے بے چھین ھیں اور اللہ سے توفیق کیلئے دعاگو ھیں!!

کرکٹ کھیلی جا رہی ہے 😁

نورا کُشتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔ It would be better to ban the fight for few monthe cuz the administration is very cheap and careless, Good report Tahir یہاں ابھی تک سقوطِ ڈھاکہ، کارگل وغیرہ کے سوالات ابھی تک وہیں موجود ہیں تو اس حادثے کے جوابات کہاں مل سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتازاولپمیئن بلبیرسنگھ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردولیجنڈ کھلاڑی کو تین مرتبہ گولڈ میڈل اور اپنے پہلے اولمپک میچ میں 6 گول داغنے کا اعزاز بھی حاصل تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »