مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی حکومت پاکستان کو جھوٹے فلیگ آپریشن کی دھمکیاں دے رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، بھارت میں اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری قرار دیا جارہا ہے، مودی انتہا پسند حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

The Hindutva Supremacist Modi Govt with its arrogant expansionist policies, akin to Nazi's Lebensraum , is becoming a threat to India's neighbours. Bangladesh through Citizenship Act, border disputes with Nepal & China, & Pak threatened with false flag operation.

All this after illegal annexation of IOJK, a war crime under 4th Geneva Convention, & laying claim to AJK. I have always maintained the fascist Modi Govt is not only a threat to India's minorities by relegating them to 2nd class citizens' status, but also threat to regional peace

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارے بابا ہمت سے کام لے تمھارے ساتھ دنیا کا ایک نمبر فوج ہے تمھارے پاس نیوکلیئر پاور ہیں آج کا پاکستان 1971 والا پاکستان نہیں ہے بس بدقسمتی سے لیڈر شپ وہی ہے

Musharaf k bhai apna bara my khyal hy? boot 🥾 licker

Acha g Theek ay agy daso

Acha g

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان فسطائی مودی حکومت کے ہاتھوں کشمیریوں پر جاری مظالم پر ہرگزخاموش نہیں رہیگا، وزیرخارجہپاکستان فسطائی مودی حکومت کے ہاتھوں کشمیریوں پر جاری مظالم پر ہرگزخاموش نہیں رہیگا، وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے: مشعال ملکمودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے: مشعال ملک MushaalMullick IndianGovernment OccupiedKashmir Kashmiris Genocide IndianArmy Brutality SearchOperations Killings KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلیے بنائی گئی کمیٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوچیئرمین پی آئی اے اس پورے سانحہ کا ملبہ پائلٹ کے سر ڈالنے کی سازش کررہے ہیں، صوبائی وزرا جی ھاں ان کی بھکل میں چور ھے۔ 🤣🤣😅😂 یار اس ملک میں چل ہی ڈرامہ رہا ہے اور ڈرامہ چلوانے والے پتہ نہیں کس انتظار میں ہیں... Sindh hukomat se bara or koi drama ho hi nahi sakta.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ،سراج الحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ۔امیر جماعت اسلامی کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے مولوی سراج الحق کو سننے کیلئے کان ترس گئے تھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »