ہماری جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا ہے، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا ہے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu FawadChaudhry pti

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے جو کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے اس کے بعد ہماری جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا ہے، ہم اس تحریک کو آخر تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حماد اظہر کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق وفاقی وزیر کے گھر دھاوا عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے، پولیس افسران شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں، جو افسران بھی سیاسی کردار ادا کرینگے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، سیاسی کارکنان کو گھروں میں داخل ہو کر گرفتار کیا جارہا ہے، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ گرفتاری کیلئے ایک پروسیس موجود ہےلیکن عمل نہیں کیا جارہا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اس حوالے سے واضح حکم موجود ہے، عدالتی احکامات کو روندا جارہا ہے، بغیر کسی وارنٹ کے لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کرخوف وہراس پھیلا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ایکشن شروع کیا گیا ہماری جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا ہے، ہم اس تحریک کو آخر تک پہنچا کر ہی دم لیں گے، تشدد سے بچنا چاہتے ہیں ایسے حالات نہیں چاہتے جس میں امن تباہ ہو، لگتا ہے حکومت کسی مشن پر ہے ملک میں قیام امن تباہ کرنا چاہتی ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ لوگ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے ٹارچر کرنا چاہتے ہیں، حکومت اس وقت جو کررہی ہے اس سے ملک کو بہت نقصان پہنچے گا، پرامن احتجاج کیلئے نکل رہے ہیں جو ہمارا آئینی وقانونی حق...

فواد چوہدری نے کہا کہ آج رات سے ہی کھیل شروع ہوگیا ہے، 25 کو جو ہوگا وہ ویسے ہی ہوگا، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، معاشی طور پر پاکستان کو بالکل تباہ کردیا گیا ہے، سیاسی طور پر یہ سمجھتے ہیں لاٹھی کے زور پر ملک کو فتح کرلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Pakistan

ہم اس طرح ہر غير قانوني حركت كا شديد مذمت كرتے ہيں

کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality

😜😜😜😂😂😂

اے بھین یک عمرانڈو باہر نہیں نکلےگا میں یقین سے کہتا ہو جو اپنے جلسے میں مجرے کرواٸے مسلمانوں کی بچیاں نچواٸے وہ بزدل تو ہوسکتا ہے غیرت مند لیڈر نہیں اگر غیرت مند لیڈر دیکھنا ہےتو سعد رضوی کو دیکھ لو پچھلے سال PTI نے ظلم و ستم کیا تھا لبیک والوں پر اس سال بھگتے یوتھیٸے سالے

ARYNEWSOFFICIAL Pakistan Quami Movement Advice to Government Try to Avoid Action Against PTI Long March .Handle with peacefully .

PTI حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام۔ پاکستان کی معیشت خراب اور لوگ مایوس۔ اپوزیشن PMIK پر دباؤ ڈالتی ہے۔ اگر پاکستان کی موجودہ صورتحال پر قاسم کے خواب سچ ہیں تو ان کے پاکستان کی خوشحالی کے خواب بھی پورے ہوں گے۔ حقیقی_آزادی_مارچ

Pakistanio apney leaders k saathcjailon ka rukhvkaro

امپورٹڈ حکومت کو اجازت مل گئی ہے اور یقین بی دلوایا گیا ہے ہم آپ کے ساتھ ہیں کرو جو کرنا ہے اکیلے یہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے

Punjab police ne aj sahi me kutto wala kirdar ada kia he, ek ase bnde k hukm man kr k jis k pas sada aksryat tk nhi امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

UmerUmh

امپورٹڈ غدار دہشتگرد ہر ظلم کا حساب دیں گے

تونسہ شریف اور مضافات سے تقریبآ 10 سے زائد پی ٹی آئی کارکن رات گئے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گرفتار۔ امپورٹڈ حکومت کو ہم بتانا چاہتے ہیں آپ ہماری آواز کسی صورت دبا نہیں سکتے۔ اپنے وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترینسابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔ DailyJang Tex to ap ne record tor lia hy Lekin ap deliver Kia kra hy ye btao? Khon nichor lia ap ne qoam ne ,, aur dua hy ghanta.... Han es ly tu dollor 111 se 193 tk gya tha or hr chez 400% badh gy thee ..gud ..shame on thz statemnt Now you have the right to say this all
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل سے عدالتوں میں پیش پر آنے والوں کو پولیس اہلکار منشیات فراہم کرنے لگے - ایکسپریس اردوپولیس حکام کو سب معلوم پر خاموش، سینٹرل جیل کے قیدی کے بتانے پر افسران جاگ گئے،منشیات فروش لاک اپ انچارج معطل پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد کب جمع ہوگی؟لاہور: مسلم لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر WE MUST MAKE IT HAPPEN. PTI MUST NOT BE CONSIDERED AS ONE MAN PARTY IT IS A PARTY OF ALL PAKISTANI QAULIFIED YOUTHS WHO CAN CARRY ON 'VISSION OF PTI' AND TO BRING PAKISTAN AS ONE OF THE STRONGEST MUSLIM NATION. VOTE FOR 'PTI'. STAY UNITED STAY SAFE.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیےہمارے ہاں آج کل فلیٹوں کا رواج زیادہ ہوگیا ہے جہاں اکثر پانی کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے زیادہ تر گھروں میں پلاسٹک کی ٹنکیاں لگی ہوتی ہیں۔ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی مارچ ہر صورت ہوگا کوئی روک نہیں سکتافواد چوہدریحقیقی مارچ ہر صورت ہوگا، کوئی روک نہیں سکتا،فواد چوہدری PTILongMarch IslamabadLongMarch Islamabad PTI FawadChaudhry PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔کروڑوں ماؤں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے اللہ صحت وتندرستی عطاء فرمائیں.وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌ ۔ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادیپنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے محرک سمیع اللہ چوہدری کے موجود نہ ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک نمٹا دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »