پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیے

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیے

سورج کی تپش میں پلاسٹک کی ٹنکی کا پانی گرم ہو جاتا ہے جو کہ ہماری جلد کے لئے بھی نقصان دہ ہے ایسے میں شدید گرمی میں نہانا بھی مسئلہ بن جاتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو آسان طریقہ بتائیں گے جس سے کھولتا ہوا پانی ٹھنڈا ہو جائے گا ۔

آپ کی پلاسٹک کی ٹنکی اگر گول ہے تواس کے اطراف میں تھرموپول کی پتلی شیٹ اچھی طرح کسی ٹیپ وغیرہ سے چپکا دیں یا کسی پلاسٹک کی ستلی سے باندھ دیں تاکہ ہر طرف سے ٹنکی کور ہو جائے۔ اب اس کے اوپر جوٹ یا بوری کا کپڑا لپیٹ دیں اور اس کو بھی اچھی طرح پلاسٹک کی ستلی یا ڈوری سے باندھ دیں تاکہ وہ ہوا سے ہٹے نا۔اس کے بعد ڈھکنے پر بھی اس کی سائز کی شیٹ کاٹیں اور پھر جوٹ سے کور کر کے اوپر سے بھی ڈھانک دیں اور اس پر کوئی بھاری پتھر وغیرہ رکھ دیں تاکہ اڑ نہ جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختمتربیلا ڈیم میں مجموعی طور پر 1550 فٹ تک پانی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1398 فٹ ہے پی ڈی ایم اسلام آباد میں 23 مئی سے حرمت مسجد نبوی کانفرنس کا علان کرے مولانا اس کو لیڈ کریں اور وہ کانفرنس تب تک جاری رہے جب تک یہ ملعون وہاں بیٹھا ہے تاکہ عدلیہ یا کوئی اور ادارے دباو میں نا آئیں یہ کیجئے پھر تماشہ دیکھئے اسے تنہا اور کھلا میدان مت دیجئے یہاں حکمرانوں کی شاہ خرچیاں اتنی کہ ایک ماہ میں پاکستان ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا اپ پانی کو رورہے ہیں۔۔۔!! حقیقی_آزادی_مارچ قدرت بھی ناراض تم لوگوں سے چھوڑو پاکستان کی جان گھس بیٹھیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوششسندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang DIGOpsLahore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پانی کی شدیدکمی تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگاارساسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کر گئی ہے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا)کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم کا پانی 24سے 48گھنٹوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتریسندھ کے بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری Sindh WaterCrisis WaterLevel Water SindhBarrages SindhCMHouse MuradAliShahPPP MoIB_Official GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »