ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔ DailyJang

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم روپے اور ڈالر کے معاملے میں ان سے بہتر رہے۔

انہوں نے بتایا کہ کامیاب جوان پروگرام ہمارے دور میں شروع ہوا، صحت کارڈ، احساس پروگرام کامیاب منصوبے ہیں۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہم نے کرپشن کی ہے تو کیسز سامنے لائیں، سپریم کورٹ نے بھی لوٹوں کو مسترد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now you have the right to say this all

Han es ly tu dollor 111 se 193 tk gya tha or hr chez 400% badh gy thee ..gud ..shame on thz statemnt

Tex to ap ne record tor lia hy Lekin ap deliver Kia kra hy ye btao? Khon nichor lia ap ne qoam ne ,, aur dua hy ghanta....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ،مریم اورنگزیباسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ منحرف ارکان نے پی ٹی ائی کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے انحراف کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pti no more majority in Punjab میڈم آپ گنتی پوری کرتی رہ جائے گی اور جرنل الیکشن کی تاریخ آ جائے گی۔ kese 177 bai nashey may ho kiya aurangzaib sahab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے: مریم اورنگزیب5 members n to already hamza ko vote nahi dia tha....... 172 reh gae ap k... 25 seats pr dubara election hn ge... R PTI yakeeni kamyabi hasil kry gi, Bibi needs at-least 184 votes for CM. 😂😂😂😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقتدر ادارے سے لاڈلے کی طرح ہمیں تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا۔ وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ہمارے مقتدر ادارے کی جانب سے جو تعاون لاڈلے کو ملی وہ ہماری کسی حکومت کو ملتی تو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوراک کی قلت کا خدشہ۔وزیر اعظم نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیابعد میں حکومت نے یہ پابندی ختم کر دی تھی، تاہم اس سے کھادوں کی درآمدات میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خوراک کی قلت کا خدشہ۔وزیر اعظم نےخبردار کردیابعد میں حکومت نے یہ پابندی ختم کر دی تھی، تاہم اس سے کھادوں کی درآمدات میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔ تمہارا باپ جب اسی خطرے سے نمٹنے کے لیے روس سے 30 فیصد سستی گندم کا معاہدہ کر رہا تھا تو اس وقت تو تم لوگوں کو ہضم نہیں ہوا.اغیار سے مل کر اسے 'کُھڈّے لائن' ہی لگا دیا. اب کہو باجوہ کو کہ کہیں سے گندم پوری کر کے دے تمہیں😏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک بیوی اگر بار بار بار بار ایک غیر محرم کا نام لے تو لازمی بات ہے اس کے خاوند کو برا لگ سکتا ہے ۔۔۔ اس۔ میں عمران خان نے کیا غلط کہا ہے ؟؟؟؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر منظوری دے دیراجہ ریاض کو17 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل تھی مطلب بےغیرتاں نئیں چھڈنیاں قوم_کا_ہیرو_عمران_خان لوٹا جتنا بھی مہنگا ہو اس کا کام باتھ روم میں ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »