ہماری بدقسمتی ہے کہ مخالف کم ظرف ہے،کچھ نہ کھا صرف تبدیلی کھا،کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئیں: ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری بدقسمتی ہے کہ مخالف کم ظرف ہے،کچھ نہ کھا صرف تبدیلی کھا،کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئیں: ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب Marriyum_A pmln_org

کم ظرف ہے، کچھ نہ کھا صرف تبدیلی کھا، کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئیں، لوگوں کو کہتے ہیں ٹیکس دو، دوسری طرف بااثر افراد کو اربوں روپے معاف کر دئیے گئے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگکا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو 55جبکہ مفتاح اسماعیل کو 37 دن ہو گئے لیکن 55دن کے بعد بھی نیب ریفرنس دائر نہیں کر سکا،احتساب عدالت کے اندر آج بھی کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکا۔ شاہد خاقان عباسی نے سستا ترین ایل این جی ٹرمینل لگایا اس وجہ سے انہیں سزا ملی، عمران الحق کو...

اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے، تبدیلی کے دعویدار کہتے ہیں کہ روٹی نہیں تبدیلی کھا، ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی 13فیصد ہو گئی ، کاروباری طبقے کو چھوٹ دے دی جاتی ہے اور ایتھنول کی مد میں سالانہ 4 ارب روپے معاف کر دیئے گئے۔رہنمالیگ کا کہنا تھا کہ ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے عوام کی خدمت کی، چھوٹی ذہنیت کے وزیر اعظم نے حمزہ شہباز شریف کا کھانا بند کر دیا، ہماری بدقسمتی ہے ہمارا مخالف کم ظرف ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ نوازشریف کا اے سی بند کریں گے، نوازشریف کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ تاثر خطرناک ہے کہ احتساب کا عمل سیاسی انجینئرنگ ہے: چیف جسٹساس تاثر کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں: چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری بدقسمتی ہے کہ مخالف کم ظرف ہے،کچھ نہ کھا صرف تبدیلی کھا،کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئیں:مریم اورنگزیبہماری بدقسمتی ہے کہ مخالف کم ظرف ہے،کچھ نہ کھا صرف تبدیلی کھا،کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئیں:مریم اورنگزیب Pakistan MarryamAurragzeb PTIGovernment president_pmln Marriyum_A PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو عام طور پر معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں ڈکیتیاں کون کرتا ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قتل اور ڈکیتی کے 7 ملزمان کو بری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ایسا کام کر دیا کہ جان کر حکومت خوش ہو جائے گی05:46 PM, 12 Sep, 2019, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ایف بی آر نے تین ماہ سے کم عرصے میں 650 ارب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حالات ایسے نہیں کہ آرٹیکل149(4) لگایا جائے، سعید غنی، وفاق کراچی پیکج دے، مرتضیٰ وہابکراچی : صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات ایسے بھی نہیں کہ یہاں آرٹیکل ون فورٹی نائن فور لاگو کیا جائے، وفاقی حکومت کے خط کا آئین کے مطابق جواب دیں گے، مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاق کراچی پیکج دینے کا وعدہ پورا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کتنی کم ہونے کا امکان ہے؟ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ سن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گیکراچی (ویب ڈیسک) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »